• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی ایشیا میں کشیدگی کےسبب سونے کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ

ایم سی ایکس پر سونے کی قیمت تقریباً1,000 روپئے کم ہوکر 1,52,049 فی 10 گرام پر آ گئی۔ چاندی کی قیمت میں اور بھی بڑی کمی درج کی گئی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
in قومی خبریں
0
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

صرافہ بازار میں جمعرات کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ دیکھی گئی، جس سے سرمایہ کاروں کو بڑا جھٹکا اورخریداروں کو خوش ہونے کا موقع مل گیا۔ ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر سونے کی قیمت تقریباً1,000 روپئے کم ہوکر 1,52,049 فی 10 گرام پر آ گئی۔ وہیں چاندی کی قیمت میں اور بھی بڑی کمی درج کی گئی اور یہ 4,300 روپئے کم ہو کر 2,43,907 روپئے فی کلوگرام پر پہنچ گئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ سونا اب اپنی اب تک کی بلند ترین قیمت سے تقریباً 28,000 روپئے سستا ہوچکا ہے۔ گزشتہ 29 جنوری کو سونے کی قیمتی 1,80,000 روپے فی 10 گرام کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ اس کے بعد سے مسلسل اتار چڑھاؤ کے درمیان قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

ماہرین کے مطابق سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کی سب سے بڑی وجہ تاجروں کی جانب سے منافع وصولی(پرافٹ بکنگ) اور فزیکل طلب میں کمی ہے۔ جب قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے تو سرمایہ کار منافع نکالنے لگتے ہیں جس سے قیمتوں میں کمی واقع ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ مارکیٹ میں خریداروں کی کمی بھی قیمتوں پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتی اشیا دباؤ کا شکار ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر سونا تقریباً 0.87 فیصد گر کر 4,853 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا جبکہ چاندی 2.38 فیصد گر کر 75.74 ڈالر فی اونس پر کاروبار کررہی ہے۔ اس کا براہ راست اثر ہندوستانی بازار پر بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔

مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت سرمایہ کاروں میں غیر یقینی کا ماحول ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ میٹنگ اور شرح سود کے بارے میں قیاس آرائیاں مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔ اس کے علاوہ مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی اونچی قیمتیں بھی سرمایہ کاروں کو محتاط رکھے ہوئے ہیں۔ اس وقت ماہرین سرمایہ کاروں کو جلد بازی میں فیصلے نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے جو طویل مدت کے لیے سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ گراوٹ ایک موقع بھی بن سکتی ہے حالانکہ مارکیٹ کی سمت واضح ہونے تک احتیاط برتنا ضروری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

7 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार