• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں -کھڑگے

پنجاب میں کسان مہاچوپال سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رونے سے کام نہیں چلے گا، راہل گاندھی کی طرح ناانصافی کے خلاف لڑیے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
in قومی خبریں
0
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پنجاب کے برنالہ میں ’کسان مہاچوپال‘ سے خطاب کرتے ہوئے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ہدف تنقید بناتے ہوئےکہا کہ’’کسی کے رونے دھونے سے کام تھوڑی چلے گا۔ آپ کو ناانصافی کے خلاف لڑنا ہے تو راہل گاندھی جی جیسے لڑو۔‘‘۔دراصل آبکاری پالیسی گھوٹالہ معاملہ میں عدالت سے بری قرار دیے گئے کیجریوال عوام سے خطاب کے دوران جذباتی ہو گئے تھے اور ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے تھے۔ کیجریوال کے اس انداز کو کھڑگے نے ’ڈھونگ‘ قرار دیا اور کہا کہ کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’’وہ رو رو کر کہہ رہے ہیں کہ میری عزت چلی گئی اور میں بہت نیک آدمی ہوں۔ اگر آپ نیک آدمی ہیں تو آپ کو بولنے کی ضرورت نہیں ہے، ملک کی عوام ہی بول دے گی۔‘‘ ساتھ ہی وہ کہتے ہیں کہ ’’آج جس طرح کیجریوال بول رہے ہیں، ویسے ہی مودی بھی پہلے بولتے تھے۔ یہ لوگ ڈھونگی ہیں، آپ لوگ ان کے پیچھے جائیں گے تو ملک برباد ہو جائے گا۔

لوگوں کی جمع زبردست بھیڑ سے خطاب کے دوران کھڑگے نے مرکز کی مودی حکومت اور پنجاب کی عآپ حکومت کو خوب کھری کھوٹی سنائی۔ انھوں نے کہا کہ پنجاب کی عآپ حکومت بی جے پی کی ’بی ٹیم‘ ہے۔ یہ لوگ کبھی کسانوں یا مزدوروں کی لڑائی میں شامل نہیں ہوئے۔ پنجاب کے نظامِ قانون پر سوال اٹھاتے ہوئے کھڑگے نے کہا کہ آج گروؤں کی اس زمین پر گولیاں چل رہی ہیں، لوگ غیر محفوظ ہیں۔ تاجروں کو سرعام دھمکیاں مل رہی ہیں اور امت شاہ و ریاستی حکومت دونوں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں۔ انھوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ اگر پنجاب حکومت مضبوط ہے تو نشہ کا جال کیوں ختم نہیں ہو رہا؟

عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کھڑگے نے کہا کہ ’’پنجاب کے لوگوں کو بڑی لڑائی لڑنی ہے۔ انھیں 2 محاذ پر جنگ لڑنی ہے، مودی حکومت سے بھی لڑنا ہے اور پنجاب کی عآپ حکومت سے بھی۔‘‘ وہ آگے کہتے ہیں کہ ’’انگریزی حکومت میں پنجاب کی زمین پر ملک کا پہلی بڑی کسان تحریک 1907 میں سردار اجیت سنگھ کی قیادت میں چلی اور کامیاب رہی تھی۔ شہید اعظم بھگت سنگھ اسی زمین کے بیٹے تھے۔ ان کا خواب تھا کہ کسانوں و مزدوروں کی زندگی بہتر ہو، انھیں استحصال سے آزادی ملے۔ بھگت سنگھ نے کہا تھا– تمھاری بھلائی اسی میں ہے کہ تم مذہب، رنگ، نسل اور تفریق کو مٹا کر متحد ہو جاؤ۔ لیکن مودی حکومت ان کی سوچ کے برعکس کام کرتے ہوئے ملک کے کسانوں و مزدوروں کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
’چھاتروں کی گونج‘ میں  نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!
قومی خبریں

’چھاتروں کی گونج‘ میں نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری
قومی خبریں

بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
Next Post
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

امیرجماعت اسلامی ہند کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

17 گھنٹے ago
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem