• Home
بدھ, جولائی 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

پٹنہ میں نیٹ طالبہ کی موت معاملہ میں لگاتارتبصرے کر رہے تھے

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
in بہار
0
سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

پٹنہ:سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ کمار داس کو پٹنہ پولیس نے 13 فروری کی شام حراست میں لے لیا۔ پٹنہ واقع ان کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مار کر انھیں اپنی گرفت میں لیا۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ امیتابھ داس گزشتہ ماہ پٹنہ میں ایک نیٹ طالبہ کی موت معاملہ پر لگاتار تبصرے کر رہے تھے۔ ان کے خلاف پٹنہ چترگپت نگر تھانے میں پولیس نے مقدمہ بھی درج کیا تھا۔ آج انھیں حراست میں لینے کے مقصد سے چھاپہ مارنے کے لیے کئی تھانوں کی پولیس پہنچی تھی۔

پولیس حراست میں لیے جانے کے بعد امیتابھ داس نے میڈیا کے سامنے جاتے ہوئے ایک بڑا دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’نشانت کمار کو بچانے کے لیے مجھے گرفتار کیا جا رہا ہے۔ میرے پاس ثبوت ہے، جو سی بی آئی کو دوں گا۔ ابھی میرے قتل کی کوشش بھی کی گئی ہے۔‘‘ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’’گھر سے میرے کچھ سامان ان لوگوں (پولیس ٹیم) نے رکھ لیے ہیں۔ مسلسل انہیں (حراست میں لینے گئی ٹیم کو) فون پر ہدایت آ رہی تھی کہ نشانت کمار کو بچانا ہے۔ امیتابھ داس کو گرفتار کرو۔‘‘ دراصل امیتابھ داس وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے بیٹے نشانت کا ذکر کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ نیٹ طالبہ کی موت سے متعلق معاملہ میں امیتابھ داس نے مطالبہ کیا تھا کہ نشانت کمار کی بھی ڈی این اے جانچ کرائی جائے۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ سمراٹ چودھری کے حوالے سے بھی انہوں نے متنازعہ پوسٹ کیا تھا۔ اب ان پر کارروائی کی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امیتابھ داس بھی جنسی استحصال کے ملزم رہ چکے ہیں۔ 2006 کے شبنم کیس میں ایک خاتون نے (جو کہ ایک ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر کی بیٹی بتائی گئی) امیتابھ کمار داس پر ان کے ساتھ جنسی استحصال کرنے اور شادی کا جھوٹا وعدہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔ امیتابھ داس اس وقت جموئی میں بی ایم پی-11 کمانڈنٹ تھے۔ الزام تھا کہ انہوں نے 9-8 سال تک ان کا جنسی استحصال کیا اور شادی کا جھوٹا وعدہ بھی کیا۔ خاتون کے مطابق انہوں نے کئی برسوں تک ان سے رابطہ رکھا اور شادی کا وعدہ کیا، لیکن بعد میں پیچھے ہٹ گئے۔ حکومت نے 2018 میں انہیں نااہل قرار دیتے ہوئے جبراً ریٹائر کر دیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی اپنا اے سی آر (ACR) اپنے اعلیٰ افسر سے نہیں لکھوایا کیونکہ ان کے نزدیک تمام اعلیٰ افسران بدعنوان ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
جھارکھنڈ کےبوکارو میں بچہ چوری کی افواہ تشدد میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

4 گھنٹے ago
مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل  ماحولیاتی منظوری لازمی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार