• Home
منگل, مئی 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

اودھیش نارائن سنگھ نے اجلاس کے آغاز کا اعلان کیا-اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو وہیل چیئر پر بیٹھے نظر آئے

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
in بہار
0
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر (2 فروری) کو باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا۔ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر پریم کمار اور قانون ساز کونسل کے چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ نے اجلاس کے آغاز کا اعلان کیا۔ پہلے روز گورنر محمد عارف خان نے سنٹرل ہال میں مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ اس دوران اسمبلی کے احاطے میں ایک انوکھا منظر دیکھنے کو ملا جب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو وہیل چیئر پر بیٹھے نظر آئے۔

دراصل تیسجودی یادو پیر کو گاڑی سے بہار اسمبلی کے احاطے میں پہنچے۔ گاڑی سے اترنے کے بعد جب وہ پیدل اسمبلی کی عمارت کی طرف جا رہے تھے تو ان کے قدم لڑکھڑاتے نظر آئے۔ بتایا گیا کہ پیر میں چوٹ کی وجہ سے انہیں چلنے میں پریشانی ہو رہی تھی۔ یہ دیکھ کر سیکورٹی اہلکاروں اور معاونین کی مدد سے انہیں سنبھالا گیا۔ اس کے بعد اسمبلی کے اندر داخلہ اور سنٹرل ہال تک جانے کے لیے وہیل چیئر کا انتظام کیا گیا، تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 25 جنوری کو تیجسوی یادو ایک حادثہ میں زخمی ہو گئے تھے۔ یہ اطلاع راشٹریہ جنتادل نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ بتایا گیا کہ حادثے میں تیجسوی یادو کے پیر کے انگوٹھے کا ناخن اُکھڑ گیا تھا۔ انہیں ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا، ناخن کا علاج کیا گیا۔ ڈاکٹروں کی نگرانی میں وہ صحت یاب ہو رہے تھے۔ پیر کو بجٹ اجلاس کے پہلے روز جب وہ ایوان میں پہنچے تو وہیل چیئر کے ذریعہ انہیں اندر لے جایا گیا۔

بجٹ اجلاس کے پہلے روز پٹنہ میں نیٹ طالبہ کی موت کا معاملہ گونجا۔ گورنر کے خطاب کے دوران بھی خواتین اراکین اسمبلی نے یہ معاملہ اٹھایا، اپوزیشن اراکین کو ان کی حمایت حاصل ہوئی۔ ایوان کے باہر کانگریس، آر جے ڈی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے جہان آباد کی طالبہ کے قتل کا معاملہ اٹھایا۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ اس معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس پر سنگین الزامات عائد کیے گئے۔ اپوزیشن اراکین اسمبلی نے میڈیا کو دیے بیان میں کہا کہ اصل گناہگار کو بچانے کے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جواب میں نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے کہا کہ سی بی آئی معاملے کی تحقیقات کرے گی، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ قصوروار کسی بھی صورت میں بچ نہیں پائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری
بہار

بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار
بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری
بہار

نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب
بہار

بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
Next Post
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

ایک ہی پتے پر 22 پاسپورٹ جاری، پوسٹ مین سمیت 5 گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا

6 گھنٹے ago
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार