• Home
اتوار, مئی 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

شندے سمیت 16 اراکین اسمبلی کی نااہلیت کا معاملہ

ہندوستان کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑی کی قیادت میں جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر اور وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سے اس معاملے میں دو ہفتہ کے اندر جواب مانگا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2023
in قومی خبریں
0
شندے سمیت 16 اراکین اسمبلی کی نااہلیت کا معاملہ

سپریم کورٹ نے جمعہ کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے خیمہ کے خلاف داخل نااہلیت سے متعلق عرضیوں پر فیصلہ کرنے میں مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کے ذریعہ کی جا رہی تاخیر کے خلاف ادھو ٹھاکرے گروپ کے ذریعہ داخل عرضی پر نوٹس جاری کیا۔ ہندوستان کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑی کی قیادت میں جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر اور وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سے اس معاملے میں دو ہفتہ کے اندر جواب مانگا۔

سینئر وکیل دیودَت کامت، شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر سنیل پربھو کی طرف سے پیش ہوئے جنھوں نے اپنی عرضی میں الزام لگایا کہ اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر ایکناتھ شندے کو وزیر اعلیٰ کی شکل مین ناجائز طریقے سے جاری رکھنے کی اجازت دینے کے لیے نااہلی والی عرضی پر فیصلہ میں تاخیر کر رہے ہیں، جن کے خلاف نااہلیت کی عرضیاں زیر التوا ہیں۔ وزیر اعلیٰ شندے اور ان کے خیمہ کے خلاف زیر التوا نااہلیت والی عرضیوں پر فیصلہ لینے میں اسپیکر کے ذریعہ کی گئی تاخیر کے خلاف ٹھاکرے گروپ نے 4 جولائی کو عدالت عظمیٰ کا رخ کیا تھا۔

واضح رہے کہ 11 مئی کو سپریم کورٹ کی ایک آئینی بنچ نے ہدایت دی تھی کہ مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کو شندے سمیت شیوسینا کے 16 اراکین اسمبلی کے خلاف نااہلیت سے متعلق عرضیوں پر مناسب وقت میں فیصلہ کرنا چاہیے، جن پر پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام تھا۔ مہاراشتر سیاسی بحران پر اپنے حالیہ فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے ادھو ٹھاکرے کو وزیر اعلیٰ کی شکل میں بحال کرنے سے انکار کر دیا تھا، کیونکہ انھوں نے ایوان میں طاقت کا مظاہرہ کرنے سے پہلے اپنی مرضی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ پانچ ججوں نے اتفاق رائے سے مانا تھا کہ اُس وقت کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کا اکثریت ثابت کرنے کے لیے ٹھاکرے کو بلانا مناسب نہیں تھا، لیکن انھوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا عہدہ خالی ہونے کے بعد ایکناتھ شندے کو حکومت بنانے کے لیے مدعو کرنا مناسب تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت
قومی خبریں

ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 350 پہنچی

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
راہل گاندھی کی پونچھ میں پاکستانی گولی باری کے شکار کنبوں سے  ملاقات
قومی خبریں

راہل گاندھی کی پونچھ میں پاکستانی گولی باری کے شکار کنبوں سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں ایک بار پھر انتظامیہ اور طلبا یونین آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
شمالی ہندوستان میں تیز ہوائوں کے بعد بارش کے آثار
قومی خبریں

ویسٹرن ڈسٹربینس کے مسلسل فعال رہنے سے پری مانسون بے قابو

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ تشدد: 7طلبا کو کیا معطل، 20 طلبا کو ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ جاری

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ فکر مند
قومی خبریں

کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ فکر مند

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
Next Post
دہلی میں سیلاب کی صورت حال سنگین، مکندپور میں تین بچوں کی موت

دہلی میں سیلاب کی صورت حال سنگین، مکندپور میں تین بچوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت

ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 350 پہنچی

16 گھنٹے ago
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem