• Home
اتوار, مئی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

4 کی موت، 2 بچے بچ گئے-واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سکرہ کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
in بہار
0
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

بہار کے مظفر پور میں پیر کی صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک گھر میں 4 لاشیں پھندے سے لٹکنے کی خبر پھیلی۔ یہ دردناک واقعہ ضلع کے سکرا تھانہ علاقے کے تحت مشرولیا گاؤں میں پیش آیا۔ ایک ہی خاندان کے 4 لوگوں کی موت سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ متوفیوںمیں والد اور اس کی 3 بیٹیاں شامل ہیں جن کی لاشیں پھندے سےلٹکی ہوئی پائی گئیں۔

مرنے والوں کی شناخت والد امرناتھ رام (36-37 سال)، بیٹیوں انورادھا کماری (11-12سال)، شیوانی کماری (تقریباً 10سال) اور رادھیکا کماری (تقریباً 7-8 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ امرناتھ رام نے اپنے دو بیٹوں شیوم (6 سال) اور چندن (تقریباً 4 سال) کو بھی پھانسی پر لٹکا دیا، لیکن وہ بچ گئے۔ ان کے شور مچانے کے بعد گاؤں کے لوگ جمع ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ واقعہ رات دیر گئے پیش آیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سکرہ کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد گاؤں میں ماحول سوگوار ہے۔ خاندان کے لوگوں کا رُورُو کر بُرا حال ہے تو وہیں آس پاس کے لوگ صدمے میں ہیں۔ پولیس نے واقعے کے بارے میں مقامی لوگوں سے پوچھ گچھ اور وجہ جاننے کی کوشش کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

گاؤں والوں کے مطابق امرناتھ رام کافی عرصے سے قرض اور مالی مشکلات سے دوچار تھا۔ شبہ ہے کہ اسی دباؤ کی وجہ سے اس نے انتہائی قدم اٹھایا۔ تاہم اس خودکشی کی اصل وجہ تحقیقات کے بعد ہی واضح ہوسکے گی۔  امرناتھ کی بیوی کا انتقال ہوچکا ہے۔ بیٹے شیوم نے بتایا کہ رات میں سب لوگوں نے کھانا کھایا تھا۔ اس نے بتایا کہ اس کے والد نے ہی سب کو پھندے سے لٹکا یا تھا اور ٹرنک سے کودنے کے لیے کہا تھا۔ وہ (شیوم) جب کودا تو گردن میں درد ہوا تواس نے پھندا کھول دیا۔ پھر اس نے اپنے بھائی چندن کے گئلے سے بھی پھندا نکال دیا۔ اس طرح دبوں کی جان بچ گئی۔ فی الحال پولیس نے دونوں بچوں کو اپنے پاس رکھا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار
بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری
بہار

نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب
بہار

بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
Next Post
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اعظم خان ایک اور کیس میں قصوروار قرار

19 گھنٹے ago
پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार