• Home
پیر, فروری 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم 5 سیٹوں پر کامیاب

اے آئی ایم آئی ایم نے بی جے پی، جنتا دل یو، کانگریس اور آر جے ڈی امیدواروں کو شکست دی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2025
in بہار
0
اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟

پٹنہ:این ڈی اے کی بہترین کارکردگی اور مہاگٹھ بندھن کی مایوس کن کارکردگی کے درمیان اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم (آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین) کی ’پتنگ‘ (انتخابی) پچھلی بار کی طرح ہی اس بار بھی شاندار پرواز بھرتی نظر آئی۔ آئی ایم آئی ایم نے 2020 کے اسمبلی انتخاب میں 5 سیٹیں جیتی تھیں۔ اس بار بھی اسے 5 سیٹوں پر جیت مل چکی ہے اور اس کے لیے اے آئی ایم آئی ایم نے بی جے پی، جنتا دل یو، کانگریس اور آر جے ڈی امیدواروں کو شکست دی ہے۔ یعنی 5 سیٹوں پر 4 بڑی پارٹیوں کے امیدواروں کو شکست دے کر اویسی کی پارٹی نے فتح کا پرچم لہرایا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق بہار میں اے آئی ایم آئی ایم کا ووٹ شیئر تقریباً 2 فیصد ہے۔

جوکی ہاٹ سیٹ پر اے آئی ایم آئی ایم امیدوار محمد مرشد عالم (83737 ووٹ) نے 28803 ووٹوں کے فرق سے جنتا دل یو امیدوار منظر عالم کو شکست دی۔ اس سیٹ پر تیسرا مقام جَن سوراج پارٹی کے امیدوار سرفراز عالم نے حاصل کیا، جنھیں 35 ہزار سے زائد ووٹ ملے۔ بہادر گنج سیٹ پر اے آئی ایم آئی ایم امیدوار محمد توصیف عالم نے کانگریس امیدوار محمد مصور عالم کو شکست دی۔ توصیف کو 87315 ووٹ ملے اور انھوں نے 28726 ووٹوں سے جیت حاصل کی۔ ایل جے پی (ر) امیدوار محمد کلیم الدین تیسرے مقام پر رہے، جنھیں 57 ہزار سے زائد ووٹ ملے۔ اسی طرح کوچادھامن سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم امیدوار سرور عالم نے آر جے ڈی امیدوار مجاہد عالم کو 23 ہزار سے زائد ووٹوں سے ہرایا۔ سرور عالم کو 81 ہزار 860 ووٹ ملے۔ بی جے پی کی بینا دیوی 44858 ووٹوں کے ساتھ تیسرے مقام پر رہیں۔

امور اسمبلی سیٹ پر امید کے مطابق بہار اے آئی ایم آئی ایم صدر اخترالایمان نے کامیابی کا پرچم لہرایا۔ انھوں نے 100836 ووٹ حاصل کیے اور تقریباً 39 ہزار ووٹوں کے فرق سے جنتا دل یو امیدوار صبا ظفر کو شکست دی۔ صبا ظفر کو تقریباً 62 ہزار ووٹ ملے۔ کانگریس امیدوار عبدالجلیل مستان 52791 ووٹوں کے ساتھ تیسرے مقام پر رہے۔ بائسی سیٹ پر بھی اے آئی ایم آئی ایم نے جیت حاصل کی۔ یہاں سے پارٹی امیدوار غلام سرور نے بی جے پی امیدوار ونود کمار کو 27251 ووٹوں سے ہرایا۔ سرور کو جہاں 92766 ووٹ ملے، وہیں ونود کو 65515 ووٹ حاصل ہوئے۔ آر جے ڈی امیدوار عبدالسبحان 56 ہزار ووٹوں کے ساتھ تیسرے مقام پر رہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید
بہار

میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت
بہار

لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس
بہار

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک
بہار

کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
Next Post
سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک

سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

16 گھنٹے ago

12 ویں جماعت کے پیپر میں اجتماعی نقل کی بڑی سازش کا پردہ فاش

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem