• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

بہار میں اب تک اتنی بڑی تعداد میں ووٹنگ دیکھنے کو نہیں ملی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
in بہار
0
دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

پٹنہ:بہار اسمبلی انتخاب کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم ہو چکی ہے۔ اب تک موصول اعداد و شمار کے مطابق دوسرے مرحلہ میں 68.48 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے، جو کہ تاریخ ساز ہے۔ بہار میں اب تک اتنی بڑی تعداد میں ووٹنگ دیکھنے کو نہیں ملی تھی۔ حالانکہ حتمی اعداد و شمار آنے ابھی باقی ہیں۔ یعنی ووٹنگ کا فیصد مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے۔

دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم ہو چکی ہے۔ اب تک موصول اعداد و شمار کے مطابق دوسرے مرحلہ میں 68.48 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے، جو کہ تاریخ ساز ہے۔ بہار میں اب تک اتنی بڑی تعداد میں ووٹنگ دیکھنے کو نہیں ملی تھی۔ حالانکہ حتمی اعداد و شمار آنے ابھی باقی ہیں۔ یعنی ووٹنگ کا فیصد مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے۔

پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے کہا، ’’بہار ایس آئی آر عمل کے بعد 69 لاکھ ووٹروں کے نام حذف کر دیے گئے، تو پھر  ووٹنگ کی شرح کیسے بڑھ گئی؟ بہار ایک بڑے تبدیلی کے دوراہے پر ہے۔ نئی نسل (جنریشن زیڈ) تبدیلی چاہتی ہے۔ وزیر اعظم کٹّا، بم، ڈکیتی جیسی زبان کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ کیا اس طرح کی زبان وزیر اعظم کو زیب دیتی ہے؟ وزیر اعظم کبھی بھی بہار کے مسائل پر ووٹ کی اپیل نہیں کرتے۔ بہار کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

دھماکے کےقصورواروں کو سزا اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے: جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

14 منٹس ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार