• Home
پیر, جون 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عصمت دری کا ملزم اے اے پی ممبر اسمبلی آسٹریلیا فرار

پٹھان ماجرا نے بھگونت مان حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے اپنے خلاف چلائے گئے کیس کو جھوٹا قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2025
in قومی خبریں
0
عصمت دری کا ملزم اے اے پی ممبر اسمبلی آسٹریلیا فرار

عصمت دری کیس کے ملزم پنجاب کے پٹیالہ ضلع کے سنور حلقے سے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ممبراسمبلی ہرمیت سنگھ پٹھان ماجرا ملک سے فرار ہوگیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پٹھان ماجرا ملک سے فرار ہو کر آسٹریلیا پہنچ گیا ہے۔ پنجاب پولیس دو ماہ سے پٹھان ماجرا کو تلاش کررہی تھی۔ اس دوران پٹھان ماجرا نے آسٹریلیا میں ایک نجی چینل کو انٹرویو بھی دیا ہے۔ یہ انٹرویو 7 نومبر کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا گیا تھا۔ اس میں پٹھان ماجرا نے بھگونت مان حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے اپنے خلاف چلائے گئے کیس کو جھوٹا قرار دیا ہے۔

پٹھان ماجرا نے کہا کہ وزیر اعلی بھگونت مان کو پنجاب کے مسائل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اے اے پی کے سربراہ اروند کیجریوال جو کہتے ہیں، بھگونت مان وہی کرتے ہیں۔ حکومت میں ممبران اسمبلی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ان کی آواز کو دبانے کے لیے حکومت نے یہ کیا ہے۔سنور حلقہ سے اے اے پی کے ممبر اسمبلی ہرمیت سنگھ پٹھان ماجرا تقریباً دو ماہ سے لاپتہ ہیں۔ پنجاب پولیس انہیں تلاش کر رہی ہے۔ پٹیالہ کے سول لائن پولیس اسٹیشن میں پٹھان ماجرا کے خلاف دو ماہ قبل عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں جب پٹیالہ پولیس کی ٹیم ممبراسمبلی کو گرفتار کرنے ہریانہ کے کرنال کے ڈبری گاوں پہنچی تو پٹھان ماجرا پولیس کو چکمہ دے کر وہاں سے فرار ہوگیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت
قومی خبریں

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا
قومی خبریں

ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
سلطنت عمان میں طوفانی بارش ،18 افراد جاں بحق
قومی خبریں

شمال مشرقی ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت
قومی خبریں

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
بہرام پور میں یوسف پٹھان نے لہرایا جیت کا پرچم
قومی خبریں

ممتا بنرجی نے استعفیٰ دینے کے لیے نہیں کہا

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
Next Post
تبلیغی جماعت کا سہ روزہ اجتماع رخت انگیز دعاء کے ساتھ اختتام پذیر

اتر پردیش میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

15 منٹس ago
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

28 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem