• Home
جمعہ, اپریل 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

 اب ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کے آن لائن فراڈ کے معاملےمیں فوری ای ایف آئی آر

فون کال کے علاوہ قریبی تھانے میں جاکر بھی شکایت کرنے کی سہولت ہوگی-پہلے یہ سہولت صرف 10 لاکھ روپئےکی دھوکہ دہی پر لاگو ہوتی تھی۔

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
in قومی خبریں
0
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

نئی دہلی:  اب ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کے آن لائن فراڈ کے معاملات میں فوری طور پر ای ایف آئی آر درج ہوگی۔ یہ نیا نظام یکم نومبر سے پورے ملک میں نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اب لوگوں کو ایسے معاملات میں پولیس اسٹیشن نہیں جانا پڑے گا۔ کال یا آن لائن شکایت درج کرائی جاسکے گی۔ نیشنل سائبر ہیلپ لائن نمبر 1930 یا ویب سائٹ cybercrime.gov.in کے ذریعے متاثرین شکایات درج کر سکتے ہیں۔ اگر دھوکہ دہی کی رقم ایک لاکھ روپئے یا اس سے زیادہ ہے تو ایف آئی آر خود بخود آن لائن درج ہو جائے گی۔ پہلے یہ سہولت صرف 10 لاکھ روپئے سے زیادہ کی دھوکہ دہی پر لاگو ہوتی تھی۔ نئے نظام سے ایف آئی آر کا عمل تیز ہونے اور متاثرین کو فوری ابتدائی راحت ملنے کا امکان ہے۔

دہلی پولیس کے مطابق قومی راجدھانی میں روزانہ 300 سے زیادہ سائبر فراڈ کے معاملے درج ہوتے ہیں۔ ان میں سے کئی ایک لاکھ روپئے سے زیادہ کی رقم سے متعلق ہوتے ہیں۔ ایک لاکھ روپئے سے کم کے معاملات میں ابھی بھی متعلقہ پولیس اسٹیشن یا سائبر سیل میں شکایات درج کرنے کی ضرورت ہوگی۔ نیا نظام بڑے معاملوں میں پولیس کی کارروائی کو تیز کرے گا اور بینک اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کا عمل پہلے سے زیادہ موثر بنائے گا۔

اس سلسلے میں اسپیشل پولیس کمشنر (کرائم) دیویش چندر شریواستو نے بتایا کہ متاثرین کو فون کال کے علاوہ قریبی تھانے میں جاکر بھی شکایت کرنے کی سہولت ہوگی۔ اس سے بینک کھاتوں سے نکالی گئی رقم کو فوری طور پر منجمد کرنے میں مدد ملے گی اور مجرموں کو پکڑنے میں آسانی ہوگی۔ جوائنٹ کمشنر (آئی ایف ایس او) رنیش گپتا نے بتایا کہ فی الحال کنٹرول روم میں 20 کال ٹریکرس ہیں لیکن اب تمام 15 اضلاع کے 225 تھانوں میں ڈیوٹی افسر کال ٹریکر کا کردار نبھائیں گے۔ وزارت داخلہ کی ہدایات پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے تاکہ ہر شکایت پر فوری کارروائی ہوسکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور
قومی خبریں

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا
قومی خبریں

نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا
قومی خبریں

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری
قومی خبریں

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ
قومی خبریں

ریپو ریٹ 5.25 فیصد برقرار ، ای ایم آئی میں کوئی تبدیلی نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
Next Post
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

2 گھنٹے ago
تمل ناڈو میں 2 بسوں کی ٹکر میں 7 افراد جاں بحق

متھرا کے ورنداون میں دردناک حادثہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem