• Home
پیر, جولائی 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

 عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

بھبھوا اسمبلی حلقہ میں بھرت بند کی انتخابی تشہیر کے دوران ہنگامہ-واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2025
in بہار
0
 عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

بھبھوا اسمبلی حلقہ میں  بی جے پی امیدوار بھرت بِند کو کٹرا کی عوام نے گاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھبھوا اسمبلی حلقہ کے کٹرا گاؤں میں بی جے پی امیدوار اور سابق رکن اسمبلی بھرت بِند کی تشہیری مہم کے دوران ہنگامہ ہو گیا۔ بھرت کا راستہ کچھ نوجوانوں نے گاؤں میں داخل ہوتے وقت روک لیا اور ان سے سوال و جواب شروع کر دیا۔ لوگوں کے سوال سے بھرت بچنے کی کوشش کرتے نظر آئے، لیکن عوام کی بھیڑ نے انھیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی امیدوار بھرت جب لوگوں کے سوالوں سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور آگے بڑھنے لگتے ہیں، تو ایک نوجوان سامنے آ جاتا ہے۔ بھرت فون پر کسی سے بات بھی کر رہے ہوتے ہیں اور بیچ بیچ میں فون کان سے ہٹا کر لوگوں سے ہٹنے کے لیے بھی کہتے ہیں۔ ایک نوجوان نے ان سے سوال کیا کہ آپ یہاں سے رکن اسمبلی رہے ہیں، اس کے بعد کتنی بار گاؤں میں آئے ہیں؟ بار بار یہ سوال پوچھے جانے پر بی جے پی امیدوار نے کہا کہ کم از کم 10 بار اس گاؤں میں آئے ہیں۔ حالانکہ اس جواب کو وہاں کھڑے کئی لوگوں نے جھوٹ بتایا۔ لوگوں نے کہا کہ وہ مقامی باشندے ہیں اور کبھی بی جے پی امیدوار کو گاؤں میں آتے نہیں دیکھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

مہاراشٹرکی ووٹر لسٹ میں ایک خاتون کا 6 جگہ نام درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

8 گھنٹے ago
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार