• Home
جمعہ, جولائی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پونے واقع ’شنیوار واڑہ‘ میں نماز اداکرنے پر ہنگامہ

بی جے پی لیڈران نے سخت الفاظ میں احتجاج کیا، اور نماز والی جگہ پر ’شدھی کرن‘ کا عمل انجام دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
in قومی خبریں
0
پونے واقع ’شنیوار واڑہ‘ میں نماز اداکرنے پر ہنگامہ

مہاراشٹر کے پونے واقع ’شنیوار واڑہ‘ میں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ دیکھنے کو ملا ہے۔ گزشتہ دنوں نے کچھ برقع نشیں خواتین نے ’شنیوار واڑہ‘ احاطہ میں نماز ادا کی، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ یہ ویڈیو سامنے آتے ہی ہندوتوا تنظیموں اور بی جے پی لیڈران نے سخت الفاظ میں احتجاج کیا، اور آج نماز والی جگہ پر ’شدھی کرن‘ کا عمل انجام دیا گیا ہے۔نماز کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد دایاں محاذ تنظیموں سے جڑے کارکنان نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے جذبات کو ٹھیس پہنچنے کی بات کہی ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ میدھا کلکرنی نے تو کچھ لوگوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا اور ’گئو موتر‘، یعنی گائے کے پیشان سے جائے وقوع کا ’شدھی کرن‘ کیا۔ اس تنازعہ کو بڑھتا ہوا دیکھ کر پولیس نے علاقے میں سیکورٹی بڑھا دی ہے۔

ہندوتوا تنظیموں کے کارکنان اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ میدھا کلکرنی کے احتجاجی مظاہرہ کے بعد پونے سٹی پولیس نے نماز ادائیگی معاملہ میں کیس درج کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اے ایس آئی میں کام کرنے والے ایک شخص نے بھی نماز کے خلاف پولیس میں شکایت کی ہے۔ اس شکایت میں آثار قدیمہ والی جگہ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی بات کہی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محفوظ یادگاروں پر اصول توڑنے والے کے خلاف سخت کارروائی کا التزام ہے۔

قابل ذکر ہے کہ شنیوار واڑہ ایک محفوظ یادگار ہے۔ نماز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہاں کسی بھی طرح کی مذہبی سرگرمی پر پابندی ہے، حالانکہ نماز والی جگہ پر ’شدھی کرن‘ کی رسم ادا کی گئی ہے۔ اس معاملے میں سیاسی بیان بازیاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ مہاراشٹر حکومت میں وزیر نتیش رانے کا کہنا ہے کہ شنیوار واڑہ ہندو وقار کی علامت ہے اور ہندو طبقہ کو اس سے گہرا لگاؤ ہے۔ انھوں نے سوال پوچھا کہ اگر کوئی ہندو شخص حاجی علی درگاہ پر ہنومان چالیسا پڑھیں گے تو کیا مسلمانوں کو اعتراض نہیں ہوگا؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک
قومی خبریں

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
قومی خبریں

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

نیٹ یوجی امتحان کے نظام میں تبدیلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کی 3 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر میں ملازمت کے لیے کئی لوگوں نے دی رشوت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
15 الگ الگ دستاویزات پیش کرنے کے باوجود ہندوستانی شہریت ثابت نہیں کر سکا
قومی خبریں

15 الگ الگ دستاویزات پیش کرنے کے باوجود ہندوستانی شہریت ثابت نہیں کر سکا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
Next Post
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

9 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem