• Home
اتوار, اکتوبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ادب، مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے: اندریش کمار

سماجی و ثقافتی ادارہ ’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب اور دسویں ’جشنِ چراغاں‘ مشاعرہ و شاعری اجلاس کا شاندار انعقاد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
in قومی خبریں
0
ادب، مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے: اندریش کمار
نئی دہلی: ادب قوم کی روح ہے، جو مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے۔ ادیبوں اور شاعروں کا فرض ہے کہ وہ عوام میں ‘قوم پہلے’ کے جذبے کو ہمیشہ بیدار رکھیں۔ان خیالات کا اظہار راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے رہنما اندریش کمار نے آئڈیا کمیونیکیشنز کی سلور جوبلی تقریب اور جشنِ چراغاں کے دسویں ایڈیشن کے موقع پر بطورِ مہمانِ خصوصی اپنے خطاب میں کیا۔
تقریب کی صدارت سینئر رکنِ پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے کی۔ اپنے صدارتی کلمات میں انہوں نے کہا کہ جشنِ چراغاں محض ایک مشاعرہ نہیں بلکہ مختلف زبانوں، ثقافتوں اور روایات کا حسین سنگم ہے۔انھوں نے کہا کہ مشترکہ وراثت اور قومی یکجہتی کو مستحکم کرنے میں ایسے پروگرام اہم کردار ادا کرتے ہیں، اور آئڈیا کمیونیکیشنز گزشتہ پچیس برسوں سے یہ فریضہ بخوبی انجام دے رہا ہے۔آئڈیئاک کے نائب صدر ڈاکٹر ایس فاروق نے کہا کہ جشنِ چراغاں صرف تہواروں کا جشن نہیں، بلکہ یہ دلوں کو جوڑنے والا ایک ہمہ گیر پلیٹ فارم ہے۔

ادارے کے ڈائریکٹر آصف اعظمی نے گزشتہ پچیس برسوں کی خدمات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ ہمیشہ بھارتی ادب، ثقافت اور قومی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے سرگرم رہا ہے۔راجدھانی کالج کے چیئرمین پروفیسر امیت کمار سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کی ثقافتی اور لسانی وراثت کو نئی نسل تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسی لیے غیر نصابی سرگرمیوں میں اس نوعیت کے پروگراموں کو ترجیح دی جانی چاہیے۔

کالج کے پرنسپل پروفیسر درشن پانڈے نے استقبالیہ خطاب پیش کیا، جب کہ آئڈیئاک کے صدر گجا نند پرساد شرما نے اظہارِ تشکر کیا۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر گورویندر سنگھ بانگا نے انجام دیے۔تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی سینئر شاعر پرتاپ سومنشی اور عقیل بخش شریک ہوئے۔

دہلی اردو اکادمی، دہلی ہندی اکادمی اور کاویانجلی کے اشتراک سے منعقد اس ادبی محفل میں اردو، ہندی، بھوجپوری اور پنجابی کے ممتاز شعراء و ادباء نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔نمایاں شعراء میں رما پانڈے، آلوک اَوِرل، کملیش بھٹ کمل، وی کے شیکھر، پروفیسر جسویر تیاگی، کرنل سنجے چترویدی، ایم آر قاسمی، قاضی نظم الاسلام، سورندر شجر، دلدار دہلوی، ریشما زیدی، سعدیہ علیم، احمد علوی، صہیب فاروقی، انجم جعفری، سلمان فیصل، پرکھر مالویہ کانہا، وکاس مشرا اور آصف بلال شامل تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری
قومی خبریں

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

اکتوبر 24, 2026
دہلی میں سرکاری اسکول کی 12 ویں کی طالبہ نے خود کو لگائی آگ، موقع پر ہی موت

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا خطرہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2026
Next Post
مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

4 گھنٹے ago
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार