• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنا آئین و قوم کی توہین-ڈاکٹر سید احمد خان

دہلی حکومت کی پریس کانفرنس میں اردو اخبارات کے صحافیوں کو مدعو نہ کرنےکااردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
in قومی خبریں
0
اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنا آئین و قوم کی توہین-ڈاکٹر سید احمد خان

نئی دہلی: اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر سید احمد خاں اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر پرواز علوم نے مشترکہ بیان جاری کر کے دہلی حکومت کی ’دیوالی پریس کانفرنس‘ میں اردو اخبارات سے وابستہ صحافیوں کو مدعو نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قرار دیا۔

ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے کہا کہ کسی بھی زبان کو کسی مذہب یا فرقہ کی زبان سمجھنا غلط ہے اور اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنے والے ہندوستانی آئین و قوم کی توہین کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے 2 روزہ دورۂ ہند کے موقع پر منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کو نہیں بلایا گیا جس کی وجہ سے میڈیا اور سماج کے کچھ طبقوں میں بہت زیادہ ہائے توبہ مچائی گئی، اور اب اسی طرح کی تفریق دہلی حکومت نے بھی کردی۔ اس واقعہ سے اردو داں عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے کیونکہ اردو نہ صرف ہندی کے بعد دوسری قومی سطح کی زبان ہے بلکہ حکومت دہلی کی دوسری آفیشیل لنگویج بھی ہے۔

ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے دہلی اردو اکادمی کی خستہ حالی پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دہلی اردو اکادمی کی گورننگ کونسل کو جلد سے جلد تشکیل دینے کا مطالبہ دہرایا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوسری زبانوں کی اکیڈمیز کا اردو سے موازنہ نہ کیا جائے کیونکہ اردو حکومت دہلی کی آفیشیل لنگویج ہے، اس کا حق ادا کرنا حکومت کی اخلاقی اور آئینی ذمہ داری ہے۔(پریس ریلیز)

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا

دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
دہلی اور ممبئی سمیت کئی اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی فروخت بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

2 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार