• Home
منگل, اکتوبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

    بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    بہار میں حکومت بدلنے جا رہی ہے – تیجسوی یادو

    بہار میں حکومت بدلنے جا رہی ہے – تیجسوی یادو

    فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

    اسمبلی انتخابات کے لیےکانگریس نے سینئر مبصرین کے ناموں کا اعلان کر دیا

    بھاگلپور واقع پاور پلانٹ اڈانی کے حوالہ کیے جانے سے کانگریس ناراض

    بھاگلپور واقع پاور پلانٹ اڈانی کے حوالہ کیے جانے سے کانگریس ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن  کی تیاریاں تیز

    بہار اسمبلی انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں تیز

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

7 ریاستوں کی 8 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب 11 نومبر کو

یہ ضمنی انتخابات آئندہ وقت میں اسمبلی میں سیٹوں کی تعداد اور سیاسی حالات کو متاثر کر سکتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025
in قومی خبریں
0
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

بہار میں اسمبلی انتخاب کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے 7 ریاستوں کی 8 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ ان سبھی سیٹوں پر 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، اور ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو ہوگی۔ یہ ضمنی انتخابات آئندہ وقت میں اسمبلی میں سیٹوں کی تعداد اور سیاسی حالات کو متاثر کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جن اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں، وہاں قسمت آزمائی کرنے والی سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لیے پورا زور لگا دیں گی۔بہرحال، 7 ریاستوں کی جن 8 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہونے ہیں، وہ کسی نہ کسی وجہ سے خالی ہو گئی تھیں اور اسی کو پُر کرنے کی سمت میں الیکشن کمیشن نے قدم بڑھا دیا ہے۔ آئیے یہاں جانتے ہیں کہ کون کون سی اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہونا ہے اور وہ سیٹیں کیوں خالی ہو گئی تھیں۔

بڈگام: جموں و کشمیر کی بڈگام اسمبلی سیٹ سے عمر عبداللہ منتخب ہوئے تھے، لیکن انھوں نے بعد میں یہاں سے استعفیٰ دے دیا۔ اسی وجہ سے اس سیٹ پر ضمنی انتخاب کرانے کی ضرورت پڑی۔
ناگروٹا: جموں و کشمیر کی ہی ناگروٹا اسمبلی سیٹ پر بھی ضمنی انتخاب ہونا ہے، جہاں سے دیویندر سنگھ رانا رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے، لیکن ان کا انتقال ہونے سے یہ سیٹ خالی ہو گئی۔
گھاٹ شلا: جھارکھنڈ کی گھاٹ شِلا اسمبلی سیٹ بنیادی طور پر درج فہرست قبائل والا علاقہ ہے۔ یہاں رام داس سورین رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے، جن کا انتقال ہو گیا، اور اب یہاں 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
انتا: راجستھان کے اَنتا اسمبلی حلقہ سے منتخب کنور لال کو نااہل قرار دے دیا گیا تھا، جس کے بعد اس سیٹ پر ضمنی انتخاب کرانا ضروری ہو گیا تھا۔
جبلی ہلز: یہ تلنگانہ کی اسمبلی سیٹ ہے جہاں سے مگنتی گوپی ناتھ کو اسمبلی بھیجا گیا تھا۔ ان کا بھی انتقال ہو گیا اور اب ایک بار پھر جبلی ہلز کے ووٹرس کو اپنا نمائندہ منتخب کر اسمبلی بھیجنا ہوگا۔
ترن تارن: پنجاب کے ترن تارن اسمبلی سیٹ سے ڈاکٹر کشمیر سنگھ سوہل کو فتحیابی حاصل ہوئی تھی۔ ان کے انتقال سے یہ سیٹ خالی ہو گئی اور ایک بار پھر یہاں عوام کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر نیا رکن اسمبلی منتخب کرنا ہوگا۔
ڈامپا: میزورم کا ڈامپا اسمبلی سیٹ درج فہرست قبائل والا علاقہ ہے، جو رکن اسمبلی للرنٹ لوانگ سیلو کے انتقال سے خالی ہو گیا۔ یہاں بھی 11 نومبر کو ووٹنگ ہوگی اور نتیجہ 14 نومبر کو برآمد ہوگا۔
نواپاڑا: اڈیشہ کی نواپاڑا اسمبلی سیٹ بھی یہاں کے منتخب رکن اسمبلی کے انتقال سے خالی ہوئی ہے۔ راجندر ڈھولکیا اس سیٹ سے اسمبلی پہنچے تھے، جن کی موت کے بعد یہاں از سر نو انتخاب کرانے کی ضرورت پڑ گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

اترپردیش کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کی امید

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025
راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار
قومی خبریں

راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2025
مدھیہ پردیش میں  کولڈرف سیرپ پر پابندی
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں کولڈرف سیرپ پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
سی او ڈی کے لیے صارفین سے اضافی فیس وصول کرنے والی ای کامرس کمپنیوں کے خلاف  کارروائی کی تیاری
قومی خبریں

سی او ڈی کے لیے صارفین سے اضافی فیس وصول کرنے والی ای کامرس کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سنبھل مسجد انہدام کیس میں مسلم فریق کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت
قومی خبریں

امت شاہ کی مدت کار میں ’راونوں‘ کی تعدادمیں اضافہ: سنجے راؤت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
Next Post
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب

اترپردیش کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب

اترپردیش کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کی امید

39 منٹس ago
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

7 ریاستوں کی 8 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب 11 نومبر کو

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem