• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

پہلے مرحلہ میں 121 اور دوسرے مرحلہ میں 122 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پائے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2025
in بہار
0
بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

پٹنہ:الیکشن کمیشن نے بہار میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے آج پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ بہار میں اسمبلی انتخاب 2 مراحل میں 6 اور 11 نومبر کو کرائے جائیں گے۔ ووٹ شماری 14 نومبر کو ہوگی، یعنی ریزلٹ 14 نومبر کی دیر شام تک سامنے آ جائے گا۔ انھوں نے یہ بھی مطلع کیا کہ انتخابی عمل 16 نومبر تک انجام پا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ بہار میں گزشتہ 25 سالوں کے دوران ایسا پہلی بار ہو رہا ہے جب اسمبلی انتخاب محض 2 مراحل میں کرائے جا رہے ہیں۔ 2020 میں اسمبلی انتخاب 3 مراحل میں کرائے گئے تھے، جبکہ 2015 میں 5 مراحل میں انتخابات ہوئے تھے۔ بہرحال، چیف الیکشن کمشنر نے پریس کانفرنس میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اس مرتبہ پہلے مرحلہ میں (6 نومبر کو) 121 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی، جبکہ دوسرے مرحلہ میں (11 نومبر کو) 122 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انھوں نے یہ بھی مطلع کیا کہ بہار کی 243 اسمبلی سیٹوں میں 203 جنرل کیٹگری میں ہیں، جبکہ درج فہرست ذات کے لیے 38 سیٹیں ریزرو ہیں اور درج فہرست قبائل کے لیے 2 سیٹیں ریزرو ہوں گی۔

بہار میں ووٹرس سے متعلق تفصیل پیش کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ تقریباً 3.92 کروڑ مرد ووٹرس اور 3.40 کروڑ خاتون ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے۔ اس مرتبہ بہار میں تقریباً 14 لاکھ ووٹرس ایسے ہیں جو پہلی مرتبہ ووٹ ڈایں گے۔ انھوں نے یہ بھی جانکاری دی کہ تقریباً 14 ہزار ووٹرس 100 سال سے زیادہ عمر والے ہیں۔ ووٹرس کی سہولت کا خیال کرتے ہوئے ہر پولنگ سنٹر پر 1200 سے زیادہ ووٹرس نہیں رکھنے کا عزم بھی چیف الیکشن کمشنر نے ظاہر کیا اور ساتھ ہی کہا کہ معذور ووٹرس فارم 20 بھر کر گھر پر ووٹنگ کی سہولت کا استعمال کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں بہار اسمبلی انتخاب کے لیے 90412 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں اور ہر بوتھ پر ویب کاسٹنگ کو یقینی بنایا جائے گا۔ پولنگ روم کے باہر ہی ایک موبائل سنٹر بھی موجود ہوگا جہاں ووٹرس اپنے موبائل رکھ سکتے ہیں اور حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے بعد موبائل واپس لے سکیں گے۔

چیف الیکشن کمشنر نے ایس آئی آر کے بعد جاری حتمی ووٹر لسٹ میں چھوٹ گئے ووٹرس کے بارے میں بھی کچھ اہم جانکاریاں پریس کانفرنس میں دیں۔ انھوں نے بتایا کہ اگر کسی کا نام چھوٹ گیا ہو تو متعلقہ اسمبلی حلقہ میں امیدواروں کی نامزدگی کے 10 دن قبل تک وہ اپنا نام جڑوا سکتا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے اسمبلی انتخاب کے دوران فرضی خبر پر لگام لگانے کی تیاریوں کا بھی ذکر کیا۔ گیانیش کمار نے بتایا کہ فرضی خبر پر سخت نظر رکھی جائے گی اور کسی بھی طرح کے تشدد کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
Next Post
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

7 ریاستوں کی 8 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب 11 نومبر کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

8 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार