• Home
اتوار, ستمبر 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

انڈس انڈ بینک میں 2000 کروڑ کا گھوٹالہ

اعلیٰ انتظامیہ نے ’اکاؤنٹ بُکس‘ میں جعلسازی کا کیا اعتراف

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2025
in قومی خبریں
0
انڈس انڈ بینک میں 2000 کروڑ کا گھوٹالہ

انڈس انڈ بینک اکاؤنٹنگ لیپس معاملے کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ممبئی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) کی ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ بینک کی اس وقت کی اعلیٰ انتظامیہ نے ’اکاؤنٹگ بُکس‘ میں ایڈجسٹمنٹ کیے جانے کی بات قبول کی ہے۔ یہ معاملہ تقریباً 2000 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں سے متعلق ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر ذرائع کے حوالے سے شائع خبر کے مطابق گزشتہ ہفتہ ای او ڈبلیو نے بینک کے سابق سی ایف او گوبند جین، سابق ڈپٹی سی ای او ارونا کھرانا اور سابق سی ای او سمنت کتھپالیا کے بیانات درج کیے۔ کھرانا کو بعد میں پھر سے سمن بھیجا گیا۔ تحقیقات سے منسلک ذرائع کا کہنا ہے کہ کھرانا کا کردار کافی اہم ہے، کیونکہ وہ ان تبدیلیوں اور ایڈجسٹمنٹ سے واقف تھے جو بینک کے ’بُکس‘ میں مبینہ طور پر کیے گئے  تھے۔

الزام ہے کہ ان ایڈجسٹمنٹس سے بینک کے شیئر کی قیمت میں مصنوعی طور پر اضافہ ہوا اور اس وقت کے کچھ اعلیٰ عہدیداروں نے ان معلومات کا فائدہ اٹھا کر اندرونی طور پر تجارت کی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس عمل میں انہوں نے سینکڑوں کروڑ روپے کمائے۔ ای او ڈبلیو نے کئی ملازمین اور سابق افسران سے پوچھ تاچھ کے بعد معلوم کیا کہ بینک کے ’بُکس‘ کو 2 مختلف ہیڈرس میں ایڈجسٹ کیا گیا تھا، جس سے اسٹاک کی قیمت متاثر ہوئی۔ حالانکہ کچھ سابق افسران کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی بھی طرح کی بے ضابطگی میں حصہ نہیں لیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

مولانا توقیر رضا خان کی گرفتاری پر امیرجماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2025
آر ایس ایس کی وجے دشمی تقریب میں سی جے آئی گوائی کی والدہ مدعو

بریلی تشدد کے سلسلے میں مولانا توقیر رضا گرفتار

چین-پاک سرحد پر ’اننت شستر‘ ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ

تمل ناڈو کے کرور میں ٹی وی کے سربراہ وجئے کی ریلی میں بھگدڑ- 31 افراد ہلاک

کانگریس کی نظرمیں ایگزٹ پولز ایک نفسیاتی کھیل
قومی خبریں

کانگریس کا بی جے پی پر ’ووٹ ریوڑی‘ بانٹنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2025
Next Post
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

مولانا توقیر رضا خان کی گرفتاری پر امیرجماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

مولانا توقیر رضا خان کی گرفتاری پر امیرجماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

2 منٹس ago
انڈس انڈ بینک میں 2000 کروڑ کا گھوٹالہ

انڈس انڈ بینک میں 2000 کروڑ کا گھوٹالہ

14 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार