• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

سب سے زیادہ مسلمان سیمانچل علاقہ کے 4 اضلاع میں ہیں، جن میں ارریہ، کٹیہار، کشن گنج اور پورنیہ شامل ہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
in بہار
0
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

پٹنہ:بہار کی 243 اسمبلی سیٹوں میں سے 87 سیٹیں ایسی ہیں، جہاں مسلم آبادی 20 فیصد سے زیادہ ہے۔ جبکہ 47 اسمبلی سیٹوں پر مسلم آبادی 15 سے 20 فیصد کے درمیان ہے۔ بہار میں سب سے زیادہ مسلم آبادی سیمانچل علاقہ کے 4 اضلاع میں ہے، جس میں ارریہ، کٹیہار، کشن گنج اور پورنیہ شامل ہیں۔ ان 4 اضلاع میں سے بھی سب سے زیادہ 68 فیصد مسلم آبادی کشن گنج میں ہے۔ اس کے بعد کٹیہار میں 44 فیصد، ارریہ میں 43 فیصد اور پورنیہ میں 38 فیصد مسلم آبادی ہے۔ ان چاروں اضلاع میں مجموعی طور پر 24 اسمبلی سیٹیں آتی ہیں۔

بہار میں روایتی طور پر مسلم ووٹوں کا سب سے بڑا حصہ لالو پرساد یادو کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کو ملتا رہا ہے۔ دوسری جانب بہار کے موجودہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو کُل مسلم ووٹوں کا قریب 5 فیصد حصہ ملتا رہا ہے۔ 2014 کے لوک سبھا انتخاب میں جب نتیش کمار کی جے ڈی یو نے بائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کر انتخاب لڑا تھا، تو انہیں کُل 23.5 فیصد مسلم ووٹ شیئر ملے تھے۔ اس کے بعد جے ڈی یو نے سال 2019 اور 2024 کا لوک سبھا انتخاب این ڈی اے کے ساتھ مل کر لڑا تو بالترتیب 6 فیصد اور 12 فیصد مسلم ووٹ شیئر حاصل کیے۔ جے ڈی یو اور بی جے پی کے ساتھ ان دونوں انتخابوں میں لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) اور ہندوستان عوام مورچہ (ایچ اے ایم) بھی این ڈی اے کا حصہ تھے۔

سال 2015  میں جب لالو پرساد یادو کی آر جے ڈی اور نتیش کمار کی جے ڈی یو نے بہار اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کے خلاف اتحاد کیا  تھا، تب ان کے اتحاد کو پوری ریاست کے مسلم ووٹ شیئر کے 80 فیصد ووٹ ملے تھے۔ حالانکہ 2020 میں اسمبلی انتخاب سے قبل نتیش کمار نے پھر سے بی جے پی کا ساتھ اپنا لیا۔ اس کے بعد انتخاب میں انہیں صرف 5 فیصد مسلم ووٹ ملے، جبکہ آر جے ڈی اتحاد کو 76 فیصد مسلم ووٹ ملے۔ آر جے ڈی-کانگریس اتحاد کو سال 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں 80 فیصد اور سال 2024 کے انتخاب میں 87 فیصد ووٹ ملے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

10 منٹس ago
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार