• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

سپریم کورٹ نے لیگل سروسز اتھارٹی کے پیرا لیگل والنٹیرس (رضاکار) کی تقرری کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
in بہار
0
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

بہار میں ووٹر لسٹ ترمیم سے متعلق دعوے یا اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل کیے جا سکتے ہیں، اور ان پر کارروائی آخری نامزدگی تک ہوتی رہے گی۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ ترمیم کا عمل نامزدگی کی آخری تاریخ تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کی اس وضاحت سے عوام کو تھوڑی راحت مل گئی ہے۔سپریم کورٹ آج کچھ سیاسی لیڈران کی ان عرضیوں پر سماعت کر رہا تھا جن میں ڈرافٹ ووٹر لسٹ پر دعویٰ یا اعتراض داخل کرنے کی آخری تاریخ یکم ستمبر سے بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے کچھ ایسی ہدایات دی ہیں، جس سے ووٹرس کو آسانیاں میسر ہوں گی۔ مثلاً سپریم کورٹ نے لیگل سروسز اتھارٹی کے پیرا لیگل والنٹیرس (رضاکار) کی تقرری کا حکم دیا ہے تاکہ وہ ووٹرس کو آن لائن فارم بھرنے میں مدد کر سکیں۔

سپریم کورٹ نے اس معاملے میں واضح تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’مدت کار بڑھانے سے متعلق دیے گئے نوٹ کے مطابق یکم ستمبر کے بعد بھی دعوے، اعتراضات یا اصلاح داخل کرنے پر کوئی روک نہیں ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ آخری تاریخ گزرنے کے بعد بھی دعوے، اعتراضات اور اصلاح داخل کیے جا سکتے ہیں اور ووٹر لسٹ فائنل ہونے کے بعد بھی انھیں مانا جائے گا۔‘‘ اس نے مزید کہا کہ ’’یہ عمل نامزدگی کی آخری تاریخ تک جاری رہے گی اور  سبھی نام جوڑنے یا ہٹانے کا کام فائنل ووٹر لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔ اس حالت کو دیکھتے ہوئے دعوے و اعتراضات یا اصلاح داخل ہوتے رہیں گے۔ اس درمیان سیاسی پارٹیاں اور عرضی دہندگان نوٹ پر اپنا حلف نامہ داخل کر سکتے ہیں۔‘‘

ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی ایک رپورٹ میں الیکشن کمیشن کا نظریہ پیش کرنے والے ایڈووکیٹ راکیش دویدی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فائنل ووٹر لسٹ یکم اکتوبر کو شائع ہوگی، لیکن جو لوگ اس میں شامل نہیں ہوں گے، وہ پھر بھی دعویٰ یا اعتراض درج کرا سکتے ہیں۔ اگر کوئی ووٹر امیدواروں کی نامزدگی کی آخری تاریخ سے قبل دعویٰ کرتا ہے تو جانچ کرنے کے بعد اسے ووٹر لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔ ایڈووکیٹ راکیش دویدی نے یہ بھی مطلع کیا کہ ایس آئی آر کا عمل مقررہ وقت کے مطابق چلے گا، لیکن دعویٰ اور اعتراض پر کارروائی کا طریقہ الگ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
Next Post
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

42 سیکنڈز ago
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार