• Home
بدھ, جولائی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

چڑیا خانہ کی انتظامیہ نے ملازمین کو دستانہ، ماسک، حفاظتی لباس وغیرہ دستیاب کرائے تاکہ انفیکشن پھیلنے کا خطرہ کم سے کم رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

دہلی کے چڑیا خانہ میں اس وقت برڈ فلو کی دہشت بری طرح سے پھیل گئی ہے۔ برڈ فلو کے انفیکشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور چڑیا خانہ کی انتظامیہ اب پوری طرح الرٹ دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں یہاں 12 پرندوں کی موت ہو چکی ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے نگرانی اور مویشیوں کی حفاظت کی ترکیبیں مضبوط کر دی ہیں۔ افسران کا کہنا ہے کہ ایچ 5 این 1 ایوین انفلوئنزا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد پورے احاطہ کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے اور حفاظتی پروٹوکول کو سختی سے نافذ کیا گیا ہے۔

ایک افسر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نگرانی ٹیم دن میں دو مرتبہ پورے چڑیا خانہ کا جائزہ لے رہی ہے۔ مہاجر پرندوں کے باڑوں، تالابوں اور چراگاہوں کی خصوصی صفائی کر انھیں جراثیم سے پاک کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی سی سی ٹی وی کیمروں اور محافظوں کی مدد سے سبھی مویشیوں کی سحت اور ان کے سلوک پر قریبی نظر رکھی جا رہی ہے۔ چڑیا خانہ انتظامیہ نے ملازمین دستانے، ماسک، حفاظتی لباس وغیرہ دستیاب کرائے ہیں تاکہ انفیکشن پھیلنے کا خطرہ کم سے کم رہے۔ متاثرہ پرندوں کو الگ کر دیا گیا ہے اور ان کی لگاتار نگرانی کی جا رہی ہے۔

وصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ اتوار (31 اگست) تک 6 پینٹیڈ اسٹارک اور 2 سیاہ گردن والے آئبس پرندوں کی موت ’ایکویٹک ایویئری‘ (آبی پرندہ خانہ) میں ہو چکی ہے، جبکہ 4 مہاجر پینٹیڈ اسٹارک تالابوں میں مردہ پائے گئے۔ جانچ میں پایا گیا کہ 2 پینٹیڈ اسٹارک اور 2 آئبس پرندوں کے نمونوں میں ایچ 5 این 1 وائرس موجود ہے۔ برڈ فلو کی تصدیق کے بعد چڑیا خانہ انتظامیہ نے حفاظت کے مدنظر احاطہ کو عارضی طور سے عوام کے لیے بند کر دیا ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ انفیکشن کو کنٹرول کرنے کے لیے سبھی ضروری قدم اٹھائے جا رہے ہیں اور حالات پر لگاتار نظر رکھی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

1 گھنٹہ ago
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem