• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

خصوصی ذمہ داری بی ایس پی کے قومی کوآرڈینیٹر آکاش آنند، راجیہ سبھا رکن رام جی گوتم اور پارٹی کی بہار اکائی کو دی گئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
in بہار
0
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

 بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ یوپی مایاوتی نے اتوار (31 اگست) اعلان کیا ہے  کہ ’’وہ بہار اسمبلی انتخاب میں تنہا اتریں گی۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی آئندہ بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی اور 2 دنوں کی اعلیٰ سطحی میٹنگوں کے بعد اپنے تنظیمی پروگراموں کا خاکہ تیار کر لیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مایاوتی نے لکھا کہ ’’سینئر عہدیداروں کے ساتھ امیدواروں کے انتخاب اور آئندہ کچھ ماہ میں ہونے والے انتخابات کی مجموعی تیاریوں پر بات چیت کی گئی۔‘‘ انہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ کی ابتداء میں شروع ہونے والی پارٹی یاتراؤں اور جلسوں جیسے پروگرام ان کی براہ راست نگرانی میں منعقد کیے جائیں گے۔ ان اقدامات کی خصوصی ذمہ داری بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے قومی کوآرڈینیٹر آکاش آنند، راجیہ سبھا رکن رام جی گوتم اور پارٹی کی بہار اکائی کو دی گئی ہے۔ انہوں نے آگے لکھا کہ ریاست کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور سینئر لیڈران کو ہر ایک کا الگ الگ چارج دیا گیا ہے۔

بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ پارٹی عہدیداروں کو کمیوں کو دور کرنے اور بہار میں بہتر نتائج دینے کے لیے دل و جان سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بہار میں پارٹی کی تیاریوں اور ریاست میں تیزی سے بدلتے سیاسی حالات اور انتخابی مساوات کا حوالہ دیتے ہوئے بی ایس پی لیڈران نے میٹنگ میں پارٹی سربراہ کو یقین دلایا کہ پارٹی آئندہ انتخابات میں بہتر نتائج لائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
Next Post
ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

42 سیکنڈز ago
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार