• Home
جمعہ, اگست 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

مدرسہ بورڈ کی صد سالہ تقریب میں وزیر اعلیٰ نتیش کمارسےاساتذہ کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
in بہار
0
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

 پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار انتخاب کی تاریخ کے اعلان سے قبل خواتین اور نوجوان طبقہ کو راغب کرنے کے لیے طرح طرح کے اعلانات کر رہے ہیں۔ اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے نتیش کمار نے  مسلم طبقہ پر اپنی توجہ مرکوز کی اور پٹنہ کے باپو سبھاگار میں منعقد مدرسہ بورڈ کی صد سالہ تقریب میں شرکت کر کے مسلمانوں سے براہ راست مکالمہ کیا۔

اس دوران انہیں مسلمانوں کی ناراضگی کا بھی  سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران لالو-رابڑی حکومت کی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ ’’آر جے ڈی کی حکومت میں مسلمانوں کے لیے کچھ کام نہیں کیا گیا۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’مسلمانوں کے لیے ہم نے کام کیا ہے، ہم پر بھروسہ کیجیے۔‘‘ اسی دوران اساتذہ کی ایک جماعت نے ان کے سامنے اپنے کچھ مطالبات رکھے، جن میں بنیادی طور پر مدارس کی بدحالی اور کافی دنوں سے باقی اساتذہ کی تنخواہیں تھیں۔

واضح ہو کہ ریاستی سرکاری امداد سے چلنے والے مدارس کے اساتذہ کو کافی دنوں سے تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ ایسے میں مدارس کے اساتذہ تنخواہوں کو لے کر کئی بار مظاہرہ بھی کر چکے ہیں۔ نتیش کمار جب مدرسہ بورڈ کی صد سالہ تقریب میں اساتذہ کے سامنے اپنی حکومت کی حصولیابیاں شمار کرا رہے تھے، اسی وقت اساتذہ نے ان سے سوال پوچھا کہ ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

قابل ذکر ہے کہ اس صد سالہ تقریب میں نتیش کمار بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے تھے۔ ان کے علاوہ وزیر تعلیم سنیل کمار، وزیر اشکو چودھری، وجے کمار چودھری اور محمد جما خان بھی موجود رہے۔ تقریب میں 15 ہزار سے زائد اقلیتی طبقہ کے لوگ شامل ہوئے۔ تقریب کے دوران بہار ریاستی مدرسہ بورڈ کی صد سالہ تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ نے ’یادگاری مجلہ‘ کا بھی اجراء کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام
بہار

تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے
بہار

پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
Next Post
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی

سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

1 منٹ ago
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی

سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث

31 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem