• Home
جمعہ, نومبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں اسکولوں کو پھر ملی بم سے اڑانے کی دھمکی

دھمکی کے بعد اسکولوں کو احتیاطاً خالی کرا کر سبھی طلبا کو واپس بھیج دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر کئی بڑے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق جن اسکولوں کو بم کی دھمکی دی گئی ہے ان میں دہلی پبلک اسکول، شری رام ورلڈ اسکول اور ماڈرن اسکول شامل ہیں۔ دھمکی کی خبر ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل دستہ کے ساتھ فائر بریگیڈ محکمہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر جانچ میں لگ گئیں۔ اس دوران احتیاطاً اسکولوں کو خالی کرا کر سبھی طلبا کو واپس بھیج دیا گیا۔

پولیس کے مطابق دہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس) دوارکہ، ماڈرن کانونٹ اسکول اور سیکٹر 10 دوارکہ واقع شری رام ورلڈ اسکول کو ایک ای میل آئی ڈی کے ذریعہ دھمکی ملی۔ تحفظاتی طور پر اسکولوں کو فوراً خالی کرا لیا گیا۔ پولیس کی ٹیموں کے ذریعہ سبھی اسکولوں میں گہرائی سے تلاشی مہم جاری ہے۔

افسروں کے مطابق جیسے ہی دھمکی کی کال آئی، اسکول انتظامیہ نے فوراً مقامی پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس کنٹرول کے پاس یہ اطلاع صبح 7  بج کر 24 منٹ پر آئی تھی۔ اس کے بعد دوارکہ سیکٹر-12 واقع اسکول میں بھاری تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی۔ طلبا کو محفوظ جگہوں پر بھیجا گیا۔ ان کے ماں-باپ کو بھی اس کی اطلاع دی گئی تاکہ کسی بھی طرح کی افواہ یا گھبراہٹ نہ پھیلے۔

دھمکی کے بعد علاقے میں دہشت کا ماحول قائم ہو گیا۔ کئی سرپرست بھی موقع پر پہنچے جو اپنے بچوں کو لے کر فکرمند دکھائی دیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھمکی بھرا کال شرارتی عناصر کا بھی ہو سکتا ہے۔ کال کی لوکیشن اور فون نمبر کی جانچ کی جا رہی ہے۔ سائبر سیل اور تکنیکی ٹیم بھی اس معاملے میں لگی ہوئی ہے تاکہ کال کی پہچان جلد کی جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع
قومی خبریں

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
قومی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز
قومی خبریں

انڈونیشیا کے نائب صدر نے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ میں گڑبڑی کے باعث استعفیٰ دے دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان
قومی خبریں

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
یوم پیدائش پر مولا نا ابوالکلام  آزاد  کو کانگریس کا خراج عقیدت

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
Next Post
جنم اشٹمی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے5 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

13 گھنٹے ago
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार