• Home
جمعہ, اپریل 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پاکستانی ہندوؤں کو ہندوستانی شہریت دیے جانے کا سلسلہ جاری

مزید 10پاکستانی ہندوؤں کو ملی ہندوستانی شہریت، راجستھان حکومت نے سبھی کو جاری کیا سرٹیفکیٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2025
in قومی خبریں
0
پاکستانی ہندوؤں کو ہندوستانی شہریت دیے جانے کا سلسلہ  جاری

پاکستانی ہندوؤں کو ہندوستانی شہریت دیے جانے کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ ماہ گجرات حکومت نے 185 پاکستانی ہندوؤں کو ’سی اے اے‘ (شہریت ترمیمی قانون) کے تحت ہندوستانی شہریت دی تھی، اور اب 7 اگست کو راجستھان حکومت نے 10 پاکستانی ہندوؤں کو ہندوستان کی شہریت کا سرٹیفکیٹ دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کی بھجن لال حکومت نے ان 10 پاکستانی ہندوؤں کو شہریت کا سرٹیفکیٹ دیا ہے جو برسوں سے ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے لیے بے تاب تھے۔ کہا جا رہا ہے کہ ہندوستانی شہریت کا سرٹیفکیٹ ملنے کے بعد سبھی پاکستانی مہاجر ہندوؤں کے چہرے پر خوشی اور سکون صاف دکھائی دے رہا تھا۔

جمعرات (7 اگست) کو راجستھان حکومت میں انچارج وزیر جوگارام پٹیل اور ضلع کلکٹر ڈاکٹر جتیندر کمار سونی نے 10 مہاجر پاکستانی ہندوؤں کو ہندوستانی شہریت کا سرٹیفکیٹ سونپا۔ سنگیتا اور ہری چند بھی اس دن کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ اب یہ دونوں شوہر-بیوی ہندوستانی شہری ہیں۔ ان کے علاوہ سنتوش، سنیت اور راج کماری تینوں بھائی بہن بھی اب ہندوستانی باشندے کہلائیں گے۔ چمیلی، مکیش، کلیاں دیوی، کنور لال، کھیانا ماہیشوری… یہ سب بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کو اپنی بہت بڑی جیت تصور کر رہے ہیں۔

ہندوستانی شہریت کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے بعد ایک شخص نے کہا کہ ’’یہ دن ہماری زندگی کا سب سے اہم دن ہے۔ اب ہمیں کوئی ہندوستان کا مہمان نہیں کہے گا۔ ہم اب ہندوستانی کہلائیں گے۔ بچوں کا اسکول میں داخلہ ہو یا اسپتال میں علاج کی ضرورت ہو، اب کہیں دقت نہیں ہوگی۔ اب ہم بھی کہہ سکیں گے کہ ہم ہندوستان کے باشندے ہیں۔‘‘ ایک دیگر شخص نے کہا کہ ’’ہندوستانی شہریت کا سرٹیفکیٹ نہیں ہونے کے سبب ہمیں سرکاری منصوبوں کا فائدہ بھی نہیں مل پا رہا تھا۔ لیکن اب ہندوستانی شہریت ملنے کے بعد نہ صرف ہمیں پہچان ملی ہے، بلکہ اب سرکاری منصوبوں کی مدد سے ہم بھی اپنے کنبہ کی پرورش بہتر انداز میں کر پائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور
قومی خبریں

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا
قومی خبریں

نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا
قومی خبریں

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری
قومی خبریں

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ
قومی خبریں

ریپو ریٹ 5.25 فیصد برقرار ، ای ایم آئی میں کوئی تبدیلی نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں آشیش مشرا پر گواہ کو دھمکانے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

8 گھنٹے ago
تمل ناڈو میں 2 بسوں کی ٹکر میں 7 افراد جاں بحق

متھرا کے ورنداون میں دردناک حادثہ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem