• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے کھیر گنگا نامی گاؤں سیلاب میں بہہ گیا

سیلاب کو دیکھ کر لوگ بھاگتے ہوئے نظر آئے لیکن سیلاب کی رفتار لوگوں کی رفتار سےکہیں زیادہ تھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2025
in قومی خبریں
0
اتراکھنڈ کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے  کھیر گنگا نامی گاؤں سیلاب میں بہہ گیا

دھرالی:اتراکھنڈ کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے تباہی ہوئی اور ایسی تباہی کہ کھیر گنگا نام کا پورا گاؤں سیلاب میں بہہ گیا۔ چیخ و پکارکے بعد پورا گاؤں کچھ ہی دیر میں ملبے میں تبدیل ہو  گیا۔ 20 سے 25 ہوٹل اور ہوم اسٹے تباہ ہو گئے۔ کھیر گنگا گنگوتری دھام کا ایک اہم پڑاؤ ہے اور یہ علاقہ مکھبہ کے بہت قریب ہے۔

دھرالی میں 58 سیکنڈز کی قدرتی آفت سے پیدا ہونے والا منظر نہ صرف خوفناک ہے بلکہ یہ بھی بتاتا ہے کہ جب قدرت تباہی لاتی ہے تو سیمنٹ اور اینٹوں سے بنی عمارتیں بھی تنکوں کی طرح بہہ جاتی ہیں اور ملبے میں مل جاتی ہیں۔ سیلاب کو دیکھ کر لوگ بھاگتے ہوئے نظر آئے لیکن سیلاب کی رفتار لوگوں کی رفتار سےکہیں زیادہ تھی۔ جس نے بھی تباہی کا یہ منظر دیکھا، اس کے دل میں خوف گھرکر  گیا۔ یہ منظر لوگوں کے ذہنوں سے نکلنے کے قابل نہیں ہے۔ دھرالی دریائے گنگا کے کنارے پرواقع ہے، یہ سطح سمندر سے تقریباً 2700 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور ہمالیہ کی گود میں واقع ہونے کی وجہ سے یہ سیاحوں اور زائرین کی توجہ کا مرکز ہے۔

اب ریسکیو ٹیموں نے ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنا شروع کر دیا ہے لیکن موسم بدستور خطرناک ہے جس کی وجہ سے ریسکیو کرنا آسان نہیں ہے۔ اب بھی ہندوستانی فوج، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، آئی ٹی بی پی اور پولیس کی ٹیمیں مل کر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ بادل پھٹنا صرف دھرالی کے کھیر گنگا گاؤں میں ہی نہیں ہوا بلکہ دھرالی میں 3 مختلف مقامات پر بادل پھٹ چکے ہیں۔ حالات ایسے ہیں کہ اتراکھنڈ کا یہ اترکاشی ضلع قدرت کے ایک خوفناک سانحے کا سامنا کر رہا ہے۔

دھرالی گنگوتری دھام سے 10 کلومیٹر دور ہے، جو اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ علاقہ ہرشل میں واقع انڈین آرمی کیمپ سے تقریباً 4 کلومیٹر دور ہے۔ دوپہر کے قریب 1 بج کر 45 منٹ کا وقت تھا کہ اچانک بادل پھٹنے کی آواز آئی اور اس کے بعد لوگوں نے تباہی کا سیلاب آتا دیکھا۔ اس سیلاب کی رفتار اتنی تیز تھی کہ کوئی  سوچ بھی نہیں سکتا۔

ماہرین کے مطابق سیلاب کی رفتار 43 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ اور اندازہ ہے کہ بادل تقریباً 12 ہزار 600 فٹ کی بلندی پر پھٹ گیا۔ اس کے بعد پانی اور پہاڑی پتھر مٹی کے تودے کے ساتھ مل کر سیلاب میں آ گئے اور پھر کبھی نہ بھولنے والی تباہی ہوئی۔ اس سیلاب کی راہ میں جو بھی آیا، سب ملبے میں بدل گیا۔ یہ بادل دھرالی میں پھٹ گیا اور اتراکھنڈ سے دہلی تک افراتفری مچ گئی۔ دہلی سے اتراکھنڈ کے لیے امدادی ٹیمیں آپریشن لائف کے لیے روانہ ہو گئیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

15 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार