• Home
منگل, ستمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اڈیشہ کی نابالغ لڑکی دہلی ایمس میں علاج کے دوران فوت

وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی نے دکھ کا اظہار کیا - کہا : تمام تر کوششوں کے باوجود لڑکی کی جان نہیں بچائی جا سکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2025
in قومی خبریں
0
اڈیشہ کی نابالغ لڑکی  دہلی ایمس میں علاج کے دوران فوت

اڈیشہ کے پوری ضلع میں ایک  نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے زندہ جلانے کے واقعے نے پوری ریاست کیا بلکہ پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دو ہفتوں تک زندگی اور موت کے درمیان جنگ لڑنے کے بعد، لڑکی نے ہفتہ کو دہلی کے ایمس اسپتال میں دم توڑ دیا۔ وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی نے اس واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام تر کوششوں کے باوجود لڑکی کی جان نہیں بچائی جا سکی۔

درحقیقت، یہ لرزہ خیز واقعہ پوری ضلع میں بھگوتی ندی کے کنارے 19 جولائی کی صبح پیش آیا۔ معلومات کے مطابق متاثرہ لڑکی ایک دوست سے ملنے کے بعد گھر واپس آ رہی تھی کہ راستے میں تین نامعلوم افراد نے اسے روک کر اسے اغوا کر لیا اور اس پر آتش گیر مادہ ڈال کر اسے آگ لگا دی۔ متاثرہ کی ماں نے یہ الزامات بلنگا تھانے میں درج ایف آئی آر میں لگائے تھے۔

متاثرہ، جسے ستر فیصد جھلسنے کے زخم آئے تھے، پہلے پپلی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر، پھر بھونیشور ایمس اور آخر میں دہلی ایمس میں داخل کرایا گیا۔ علاج کے دوران اس کی دو سرجری اورا سکن گرافٹنگ کی گئی لیکن وہ بچ نہیں سکی۔ جمعہ کو ہی پولیس نے دہلی ایمس میں مجسٹریٹ کی موجودگی میں متاثرہ کا بیان ریکارڈ کیا تھا۔

وزیر اعلی ماجھی کے علاوہ نائب وزیر اعلی کے وی سنگھ دیو اور پراوتی پریدا، قائد حزب اختلاف اور بی جے ڈی صدر نوین پٹنائک نے بھی اس واقعہ پر غم کا اظہار کیا ہے۔ اڈیشہ پولیس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں غم کا اظہار کیا اور کہا کہ تحقیقات اپنے آخری مرحلے میں ہے اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے پر کوئی حساس تبصرہ نہ کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح
قومی خبریں

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
جمعیۃ علماء ہند  پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم

Next Post
چھتیس گڑھ: اسکول میں بچوں کو کتے کا جوٹھا کھاناکھلادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

2 گھنٹے ago
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार