• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

’آشا‘ کارکنوں کو 1 ہزار روپے کی جگہ 3 ہزار روپے جبکہ ’ممتا‘ کارکنوں کو فی زچگی 300 روپے کی جگہ 600 روپے کی حوصلہ افزا رقم دی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
in بہار
0
اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

پٹنہ:بہار اسمبلی انتخاب سے پہلے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک اور اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نتیش کمار نے صحت کے شعبہ میں آشا کارکنان کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر خود ان کا اعزازیہ بڑھائے جانے کی اطلاع دی۔

نتیش کمار نے ’ایکس‘ پر لکھا- ’’نومبر 2005 میں حکومت بننے کے بعد سے ہم لوگوں نے صحت خدمات کو بہتر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کیا ہے۔ دیہی علاقوں میں صحت خدمات کو بہتر بنانے میں ’آشا‘ اور ’ممتا‘ کارکنان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسے دھیان میں رکھتے ہوئے اور دیہی علاقوں میں صحت خدمات کی مضبوطی میں ’آشا‘ اور ’ممتا‘ کارکنان کے اہم تعاون کا تحفہ دیتے ہوئے ان کے اعزازیہ رقم میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

’آشا‘ کارکنوں کو اب 1 ہزار روپے کی جگہ 3 ہزار روپے کی حوصلہ افز رقم فراہم کی جائے گی۔ ساتھ ہی ’ممتا‘ کارکنوں کو فی زچگی 300 روپے کی جگہ 600 روپے کی حوصلہ افزا رقم دی جائے گی، اس سے ان کا حوصلہ بڑھے گا اور دیہی علاقوں میں صحت خدمات مزید مضبوط ہوں گے۔

اس سال بہار میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس کے پیش نظر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ مسلسل نئے-نئے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ 17 جولائی کو نتیش کمار نے ’ایکس‘ پر ہی بجلی صارفین کو 125 یونٹ مفت بجلی دیے جانے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے پہلے انہوں نے 16 جولائی کو محکمہ تعلیم کو ہدایت دی تھی کہ وہ سرکاری اسکولوں میں ٹیچروں کے خالی جگہوں کا فوراً حساب کرے اور اس عہدہ پر تقرری کے لیے ٹی آر ای-4 کے امتحان جلد لینے کی کارروائی کرے۔ اس کے علاوہ بہار پنشن منصوبہ کے تحت اہل صحافیوں کو ہر مہینے 6 ہزار روپے کی جگہ 15 ہزار روپیہ پنشن دینے کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

یوپی وبہار سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

39 منٹس ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

58 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार