• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

محکمہ صحت نے اس موت کے بعد الرٹ جاری کیا ۔ لوگوں سے مستعد رہنے کی اپیل ۔ نگرانی اور روک تھام کے اقدامات تیز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
in قومی خبریں
0
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق

پلکڑ:کیرالہ میں نپاہ وائرس سے جڑی ایک اور موت کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس سے ریاست بھر میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ پلکڑ ضلع کے منّار کاڈ واقع کمارم پتھور کے 58 سالہ ایک شخص کی پیرنتھل منّا کے ایک نجی اسپتال میں علاج کے دوران نپاہ وائرس سے موت ہو گئی۔مرنے والے کو بخار آنے کے بعد منّار کاڈ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بعد میں جمعہ کی شام سانس لینے میں زیادہ تکلیف کے بعد علامت نپاہ انفیکشن سے کافی ملتے جلتے تھے۔ اس لیے اسے علاج کے لیے آئسولیشن میں رکھا گیا تھا۔

منجیری میڈیکل کالج میں کی گئی ابتدائی جانچ میں نپاہ وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ آگے کی تصدیق کے لیے اس کے نمونے این آئی وی پونے بھیجے گئے ہیں۔ مریض کی ہفتہ کی شام 12 جولائی کو موت ہو گئی۔ صحت افسروں نے انفیکشن کے ذرائع کا پتہ لگانے کے لیے جانچ شروع کر دی ہے۔ رابطوں کا پتہ لگانے کا کام جاری ہے۔ صحت اہلکار ان لوگوں کی پہچان کر رہے ہیں جو مہلوک کے رابطے میں آئے ہوں گے۔کیرالہ محکمہ صحت نے اس موت کے بعد الرٹ جاری کر دیا ہے۔ لوگوں سے مستعد رہنے کی اپیل کی ہے۔ علاقے میں نگرانی اور روک تھام کے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ اس واقعہ نے ریاست میں نپاہ وائرس سے ممکنہ وبا کے خدشات کو پھر سے ہوا دے دی ہے جہاں حال کے برسوں میں اس وائرس کے پہلے بھی جان لیوا معاملے سامنے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ نپاہ وائرس ایک زونوٹک وائرس ہے۔ یہ جانوروں سے انسانوں میں پھیل سکتا ہے۔ یہ خاص کر انفیکٹیڈ چمگادڑوں، خنزیروں یا پھر متاثرہ لوگوں کے رابطے میں آنے سے پھیلتا ہے۔ نپاہ وائرس کی علامت عام طور سے بخار سے ملتے جلتے ہوتے ہیں۔ اس میں بخار، سر درد، پٹھوں میں درد، گلے میں خراش اور سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔ سنگین معاملوں میں یہ وائرس انسیفلائٹس کی وجہ بن سکتا ہے۔

نپاہ وائرس کا کوئی ٹیکہ یا مخصوص اینٹی وائرل علاج نہیں ہے۔ علاج علامتوں سے راحت اور پیچیدگیوں کو روکنے پر مرکوز ہوتا ہے۔ نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے اچھا طریقہ ہے کہ جوکھم سے بچا جائے۔ اس میں بیمار جانوروں خاص کر خنزیروں، چمگادڑوں سے بچنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب کئی ٹرینیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر
قومی خبریں

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی
قومی خبریں

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت
قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

6 گھنٹے ago
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem