• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

نتیش کمار کے چہرہ پر بہار اسمبلی انتخاب نہیں جیتا جا سکتا ہے، اس لیے اب نریندر مودی کو آگے کیا جا رہا ہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
in بہار
0
آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

گیا :گیا شہر کے مختلف چوک چوراہوں پر وزیر اعظم نریندر مودی اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے بڑے بڑے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔ پوسٹروں پر لکھا ہوا ہے ’سوچ دمدار، کام اثردار، پھر ایک بار این ڈی اے سرکار۔‘ ان پوسٹروں پر آر جے ڈی کے رکن اسمبلی اور پارٹی کے ترجمان ستیش داس نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’این ڈی اے کو اب سمجھ میں آ گیا ہے کہ نتیش کمار کے چہرہ پر بہار اسمبلی انتخاب نہیں جیتا جا سکتا ہے، اس لیے اب نریندر مودی کو آگے کیا جا رہا ہے۔‘‘

ستیش داس نے دعویٰ کیا کہ پوسٹر میں دونوں لیڈران کی مشترکہ تصویر سے یہ صاف جھلک رہا ہے کہ این ڈی اتحاد میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’پہلی بار پٹنہ کے جے ڈی یو دفتر میں وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر ایک ساتھ لگائی گئی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جے ڈی یو اب بی جے پی میں ضم ہونے کی تیاری میں ہے۔‘‘ ستیش داس کے مطابق پہلے تو نتیش کمار خود بی جے پی سے قربت اختیار کیے ہوئے تھے، اور اب اپنی پارٹی کو بھی بی جے پی میں ضم کرنے کو تیار ہیں۔

دوسری جانب بہار میں اسمبلی انتخاب سے قبل ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے متعلق بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو نے الیکشن کمیشن پر جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن پر بی جے پی کے حق میں کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’’جمہوریت کو ختم کرنے کی سازش چل رہی ہے، الیکشن کمیشن آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’ہم مسلسل اپنے وفد کے ساتھ الیکشن کمیشن سے ملنے کی گزارش کر رہے ہیں۔ لیکن یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ جس ریاست میں انتخاب ہونے جا رہا ہے، وہاں اپوزیشن کو الیکشن کمیشن سے ملنے کا وقت نہیں دیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے
بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ
بہار

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں 3 ماہ کے دوران 767 کسانوں کی خودکشی

مہاراشٹر میں 3 ماہ کے دوران 767 کسانوں کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

4 گھنٹے ago
مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem