• Home
منگل, ستمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ملک میں اے سی 20 ڈگری سے کم اور 28 ڈگری سے زیادہ پر نہیں چلانے کا فیصلہ

اس قدم کا مقصد 2047 تک توانائی کے مؤثر استعمال کے ویژن کو حقیقت میں بدلنا ہے، تاکہ ملک میں پائیدار ترقی کو فروغ دیا جا سکے

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
in قومی خبریں
0
ملک  میں اے سی 20 ڈگری سے کم اور 28 ڈگری سے زیادہ پر نہیں چلانے کا فیصلہ

نئی دہلی: ملک بھر میں شدید گرمی اور لُو کے دوران حکومت نے ایئر کنڈیشنر (اے سی) کے استعمال کو توانائی کے لحاظ سے زیادہ مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات، منوہر لال کھٹّر نے منگل کو بتایا کہ حکومت اے سی کے درجہ حرارت کو اسٹینڈرڈائز (معیاری) کرنے پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت صارفین اے سی کو 20 ڈگری سیلسیئس سے کم اور 28 ڈگری سیلسیئس سے زیادہ پر نہیں چلا سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق، یہ فیصلہ نہ صرف بجلی کی بچت بلکہ ماحولیاتی توازن قائم رکھنے کی کوششوں کا بھی حصہ ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ زیادہ ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے کئی گھرانوں اور دفاتر میں اے سی کو 16 یا 18 ڈگری پر چلایا جاتا ہے، جس سے بجلی کی زیادہ کھپت ہوتی ہے اور کاربن فٹ پرنٹ میں اضافہ ہوتا ہے۔

اس قدم کا مقصد 2047 تک توانائی کے مؤثر استعمال کے ویژن کو حقیقت میں بدلنا ہے، تاکہ ملک میں پائیدار ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔ اس کے علاوہ، یہ فیصلہ عالمی معیار سے ہم آہنگ بھی ہے، جہاں مختلف ممالک میں اے سی چلانے کے لیے مخصوص درجہ حرارت مقرر کیے گئے ہیں۔مثلاً، جاپان میں اے سی کا درجہ حرارت عموماً 26 سے 28 ڈگری سیلسیئس کے درمیان رکھا جاتا ہے، جب کہ اٹلی میں یہ 23 سے 25 ڈگری کے درمیان ہوتا ہے۔ امریکہ، یورپ، اور مشرق وسطیٰ جیسے علاقوں میں بھی توانائی کی بچت کے لیے معیاری درجہ حرارت پر زور دیا جاتا ہے۔

حکومت کے اس فیصلے سے اے سی بنانے والی کمپنیاں بھی متاثر ہوں گی، کیونکہ انہیں اپنے پروڈکٹس کو نئے اسٹینڈرڈز کے مطابق ڈیزائن کرنا پڑے گا۔ صارفین کو بھی اپنی عادات میں تبدیلی لانی ہوگی لیکن طویل مدت میں یہ اقدام توانائی کے تحفظ اور ماحول کی بہتری کی جانب ایک مثبت قدم ثابت ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح
قومی خبریں

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ
قومی خبریں

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
جمعیۃ علماء ہند  پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
Next Post
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت

شمالی ہندوستان میں شدید گرمی سے عام زندگی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

13 منٹس ago
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

51 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem