• Home
منگل, ستمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

انکیتا قتل کیس میں پُلکت آریہ سمیت تینوں مجرموں کو عمر قید

عدالت نے تینوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جب کہ مقتولہ کے اہلِ خانہ کو چار لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2025
in قومی خبریں
0
انکیتا قتل کیس میں  پُلکت آریہ سمیت تینوں مجرموں کو عمر قید

دہرادون: اتراکھنڈ کے معروف انکیتا بھنڈاری قتل کیس میں تقریباً تین سال بعد بالآخر انصاف کا فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ کوٹ دوار کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے مرکزی ملزم پلکت آریہ اور اس کے دو ساتھیوں سوربھ بھاسکر اور انکت گپتا کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے تینوں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے، جب کہ مقتولہ کے اہلِ خانہ کو چار لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیا گیا ہے۔

عدالت نے پلکت آریہ کو تعزیراتِ ہند کی دفعات 302 (قتل)، 201 (شواہد مٹانا)، 354 اے (خواتین کو ہراساں کرنا)، اور غیر اخلاقی تجارت کی روک تھام سے متعلق قانون (آئی ٹی پی اے) کی دفعہ 3(1)ڈی کے تحت مجرم قرار دیا۔ دیگر دو ملزمان کو بھی دفعہ 302، 201 اور آئی ٹی پی اے کی دفعہ 3(1)ڈی کے تحت قصوروار پایا گیا۔

یاد رہے کہ ستمبر 2022 میں انکیتا، جو کہ 19 سالہ نوجوان لڑکی تھی، رشی کیش کے ونتارا ریزورٹ میں ریسپشنسٹ کے طور پر کام کر رہی تھی۔ 18 ستمبر 2022 کو وہ لاپتہ ہو گئی اور 24 ستمبر کو اس کی لاش چیلہ پاور ہاؤس کی نہر سے ملی۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ پلکت آریہ نے انکیتا پر ایک وی آئی پی مہمان کو ‘خاص خدمات’ فراہم کرنے کا دباؤ ڈالا، جسے اس نے مسترد کر دیا۔ اس انکار کے بعد پلکت نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے نہر میں دھکا دے کر قتل کر دیا۔

معاملہ منظر عام پر آتے ہی پورے اتراکھنڈ سے لے کر دہلی تک شدید عوامی ردِعمل سامنے آیا۔ چونکہ پلکت آریہ اس وقت کے بی جے پی رہنما ونود آریہ کا بیٹا تھا، لہٰذا اسے پارٹی سے نکال دیا گیا۔ متاثرہ خاندان کے مطالبے پر ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی جس نے 500 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی۔ کیس کی سماعت میں 97 گواہوں کو نامزد کیا گیا، جن میں سے 47 کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح
قومی خبریں

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ
قومی خبریں

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
جمعیۃ علماء ہند  پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
Next Post
اوڈیشہ میں چیف انجینئر کے گھر چھاپہ

اوڈیشہ میں چیف انجینئر کے گھر چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

2 گھنٹے ago
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem