• Home
بدھ, نومبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث دو وکلا کو گرفتار 

گرفتار شدہ وکلا کی شناخت دہلی بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر منیش شرما اور للت شرما کے طور پر کی گئی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث دو وکلا کو گرفتار 

نئی دہلی: دہلی پولیس نے تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعہ میں ملوث دو وکلا کو گرفتار کیا ہے۔ ایک عہدیدار نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ گرفتار شدہ وکلا کی شناخت دہلی بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر منیش شرما اور للت شرما کے طور پر کی گئی ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا

عدالت نے جمعرات کو تین ملزمین امن سنگھ، روی گپتا اور سچن سانگوان کو چار روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا، جو تیس ہزاری کورٹ فائرنگ میں ملوث وکلا کے گروپ کا حصہ تھے۔

خیال رہے کہ 5 جولائی کو تیس ہزاری کورٹ میں وکلا کے دو گروپوں میں تصادم ہوا اور فائرنگ کی گئی۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں سفید شرٹ اور کالی پینٹ پہنے ایک شخص کو ہوا میں فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ دیگر افراد اس پر پتھر اور لکڑی کے تختے پھینک رہے تھے۔

خاص طور پر وکیل کے لباس میں لوگوں کو لاٹھیاں لہراتے اور ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک اور ویڈیو میں گولیوں کے خول کے ڈھیر موقع پر بکھرے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق بار ایسوسی ایشن کے سکریٹری اتل شرما اور سینئر نائب صدر منیش شرما کے درمیان باہمی دشمنی پر لڑائی ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (نارتھ) ساگر سنگھ کلسی نے کہا کہ تیس ہزاری فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے رات بھر آپریشن شروع کیا۔

ڈی سی پی نے کہا ’’اطلاعات کی بنیاد پر پولیس ٹیم نے تکنیکی مدد لی اور بھلسوا، سوروپ نگر، حیدر پور، شالیمار باغ اور وکاس پوری علاقوں میں تلاشی مہم شروع کی اور امن سنگھ، سچن سانگوان اور روی گپتا کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔‘‘ ڈی سی پی نے کہا ’’وہ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے حریف گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے قبضے سے تین دیسی ساختہ پستول، چار زندہ کارتوس اور دو کاریں ضبط کی گئی ہیں۔

عہدیدار نے کہا کہ تیس ہزاری عدالت میں ہنگامہ آرائی میں ملوث پائے جانے والے دیگر وکلا کی بھی شناخت کر لی گئی ہے اور مختلف ٹیمیں ان کی گرفتاری کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اس دوران دہلی کی بار کونسل نے منیش اور للت کے اندراج کو روک دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
Next Post
تریپورہ اسمبلی میں ہنگامہ، اراکین اسمبلی کے درمیان دھکا مکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

12 گھنٹے ago
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार