• Home
جمعرات, اپریل 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک ہی کنبہ کے 7 اراکین کی خودکشی

بنیادی طور اتراکھنڈ کے رہنے والے کنبہ میں شوہر-بیوی، ان کے تین بچے اور دو بزرگ شامل

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2025
in قومی خبریں
0
ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک ہی کنبہ کے 7 اراکین کی خودکشی

نئی دہلی : دہلی کے بُراڑی میں ایک ہی کنبہ کے 11 اراکین کی خودکشی کا معاملہ ابھی سلجھا ہی نہیں تھا کہ اب ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک ہی کنبہ کے 7 اراکین کی خودکشی کرنے کی دردناک خبر سامنے آئی ہے۔ پنچکولہ کے سیکٹر 27 میں کھڑی ایک کار سے 7 لوگوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کار سے برآمد سبھی لاشیں ایک ہی کنبہ کی بتائی جا رہی ہیں۔ بنیادی طور اتراکھنڈ کے رہنے والے کنبہ میں شوہر-بیوی، ان کے تین بچے اور دو بزرگ شامل ہیں۔ مہلوکین نے ممکنہ طور پر زہر کھا کر اپنی جان دے دی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پنچکولہ کی ڈی ایس پی ہماندری کوشک، ڈی سی پی (جرائم) امت دہیا اور تھانہ پولیس موقع پر پہنچی۔ ساتوں کو سیکٹر-26 کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں لے جایا گیا جہاں پر ایک کو چھوڑ کر باقی سبھی کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ حالانکہ جو بچا تھا اس نے بعد میں سول اسپتال میں دم توڑ دیا۔

سین آف کرائم ٹیم اور ایس ایف ایل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کیے ہیں۔ پرائیویٹ اسپتال میں کھڑی مرنے والوں کے کنبہ کی اتراکھنڈ نمبر والی کار کا بھی معائنہ کیا گیا۔ پولیس کی ابتدائی جانچ میں یہ معاملہ اجتماعی خودکشی کا معلوم پڑتا ہے۔ پولیس کو کار سے اسکول بیگ، کھانے پینے کے سامان، کپڑے اور دیگر چیزیں ملی ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ کنبہ پنچکولہ میں کرایہ کے مکان میں رہ رہا تھا۔ پولیس کے مطابق کنبہ کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ پروین متل کے کنبہ پر بھاری قرض تھا۔ کچھ وقت پہلے انہوں نے دہرہ دون میں ٹور اینڈ ٹریولس کا کاروبار شروع کیا تھا۔ اس میں ان کو زبردست نقصان ہوا۔ قرض سے پریشان ہوکر کنبہ نے اتنا بڑا قدم اٹھایا۔ وہیں ڈی سی پی ہمادری کوشک نے بتایا کہ ابھی حالات پوری طرح سے واضح نہیں ہیں۔ پولیس ٹیم جانچ میں لگی ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
قومی خبریں

مسلمانوں کی لنچنگ پر خاموشی کیوں؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی  بھاری اکثریت سے کامیاب
قومی خبریں

دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی بھاری اکثریت سے کامیاب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
Next Post
نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر گملارکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

37 منٹس ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

50 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem