• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ساؤتھ بلاک میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
in قومی خبریں
0
کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

نئی دہلی :ایئر انڈیا اور انڈیگو نے کئی ائیرپورٹس کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ انڈیگو نے صارفین کو فلائٹ سے متعلق صورت حال جانچ کرنے، از سر نو بکنگ کرنے یا ریفنڈ کے لیے لنک شیئر کیے ہیں۔

دریں اثنا وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز ساؤتھ بلاک میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، جہاں وزارت دفاع واقع ہے۔ یہ جائزہ ایسے وقت میں لیا گیا جب جمعرات کو پاکستان کی جانب سے کی گئی ایک بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا تھا۔

وزیر دفاع کے ہمراہ اعلیٰ عسکری قیادت اور سینیئر افسران موجود تھے، جن میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان، آرمی چیف جنرل اوپندر دویویدی، نیوی چیف ایڈمرل دنیش کمار تریپاٹھی، ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ، اور سیکریٹری دفاع آر کے سنگھ شامل تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان

تینوں افواج کے سربراہان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

14 گھنٹے ago
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार