• Home
اتوار, جولائی 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

چاند پور چوک کے قریب مکّا کا ڈھیر دیکھ کر اسکارپیو بے قابو ہو کر آگے مکّے سے لدے ٹریکٹر سے جا ٹکرائی

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
in بہار
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

کٹیہار:بہار کے کٹیہار میں دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے پوٹھیا تھانہ حلقہ کے ایس ایچ 77 سڑک پر چاند پور ہنومان مندر کے قریب پیر کی رات ٹریکٹر اور باراتیوں سے بھری اسکارپیوں کے درمیان شدید ٹکر ہو گئی۔ اس حادثے میں اسکارپیو پر سوار 8 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 2 افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے  سمیلی کمیونٹی صحت مرکز لایا گیا جہاں سے دونوں کو ریفر کر دیا گیا۔

کٹیہار کے ایس پی ویبھو شرما نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پوٹھیا تھانہ کے تحت سمیلی میں 8 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ دو زخمی ہیں۔ واقعہ کے بارے میں عینی شاہد فلکا ضلع کونسل نمائندہ منوج کمار منڈل نے بتایا کہ ڈھبرا بازار بڑہرا کوٹھی ضلع پورنیہ سے اسکارپیو پر 10 افراد سوار ہوکر کرسیلا کے قریب کوشکی پور بارات جا رہے تھے۔ چاند پور مغربی پنچایت کے چاند پور چوک کے قریب مکّا کا ڈھیر دیکھ کر اسکارپیو بے قابو ہو کر آگے مکّے سے لدے ٹریکٹر سے جا ٹکرائی۔ اس حادثے میں سبھی 8 لوگوں کی موت موقع پر ہی ہو گئی۔

مقامی لوگوں کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر آئی اور مہلوکین اور زخمیوں کو لے کر پرائمری ہیلتھ سنٹر سمیلی پہنچی۔ حادثہ کو لے کر ڈی آئی جی پرمود کمار منڈل نے پانچ لوگوں کی موت ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید تفصیل معلوم کی جا رہی ہے۔ وہیں سمیلی کمیونٹ صحت مرکز میں تعینات ڈاکٹر مکیش نے بتایا کہ حادثے میں 8 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ دو لوگ ادئے کمار (25 سال) اور ابھیشیک کمار (26 سال) کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے دونوں کو ریفر کردیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
بہار

ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
بہار

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل
بہار

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں
بہار

اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
Next Post
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

2 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार