• Home
اتوار, فروری 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحان دینے آئے طلبہ سے غیر قانونی وصولی

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کر دیا- طالب علموں سے بیگ اور موبائل رکھنے کے نام پر پیسے وصول کئے گئے

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
in قومی خبریں
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحان دینے آئے طلبہ سے غیر قانونی  وصولی

نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ سنٹرل یونیورسٹی میں داخلہ امتحان دینے آئے طلبہ سے غیر قانونی طور پر جبری وصولی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہاں پر داخلہ امتحان دینے کے لیے آنے والے طلبہ سے موبائل اور بیگ رکھنے کے نام پر غیر قانونی طور پر پیسے وصول کئے گئے ۔ اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے کافی ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ایک طالب علم نے دعویٰ کیا ہے کہ طالب علموں سے ان کے بیگ اور موبائل رکھنے کے نام پر پیسے لیے گئے۔ یہ واقعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے سینئر سیکنڈری اسکول کا ہے۔

واضح رہےکہ جامعہ یونیورسٹی میں کئی دنوں سے داخلہ امتحانات چل رہے ہیں۔کل یعنی  2 مئی کو ایم اے (انٹرنیشنل پولیٹکس اینڈ ایریا اسٹڈیز) کا امتحان تھا جس کے لیے ملک بھر سے بہت سے طلبہ جامعہ کے امتحانی مرکز میں آئے تھے۔ یہ امتحان دوپہر ڈھائی بجے سے ہونا تھا، اس دوران دعوی کیا جا رہا ہے کہ  امتحان دینے کے لیے آنے والے طلبہ سے بیگ اور موبائل رکھنے کے نام پر پیسے لیے گئے۔ اس کے خلاف طلبہ نے شدید احتجاج درج کرایا ہے۔

نیوز پورٹل ’اے بی پی‘کی خبر کے مطابق جامعہ یونیورسٹی میں پہلی بار ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے جامعہ انتظامیہ کو کٹگھرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ یہاں داخلہ امتحان دینے کے لیے آنے والے طلبہ سے پیسے وصولنے  کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سینئر سیکنڈری سکول کے باہر طلباء کے موبائل اور بیگ رکھے ہوئے ہیں، جس کے لیے ان سے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔دعویٰ کیا گیا ہے کہ  یونیورسٹی انتظامیہ کے کچھ اہلکار اور گارڈز کھڑے ہیں جن کے سامنے طلباء سے غیر قانونی طور پر پیسے بٹورے جا رہے ہیں تاہم انتظامیہ کی جانب سے کسی نے بھی اس پر کوئی کارروائی نہیں کی۔ طلبہ یونیورسٹی میں غیر قانونی طور پر پیسے کی وصولی کے خلاف احتجاج  بھی کر رہے ہیں۔

اس پورے معاملے پر جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کا بیان سامنے آیا ہے۔ پی آر او پروفیسر صائمہ سعید نے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ کو بیگ اور فون رکھنے کے نام پر طلبہ سے پیسے لیے جانے کا علم نہیں تھا۔ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکم جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے طلباء سے اپیل کی ہے کہ امتحان دینے کے لیے آنے والے اپنے ساتھ کم سے کم اشیاء ضرور لائیں تاکہ انہیں ایسی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے کیونکہ جامعہ انتظامیہ اس کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھوکہ دہی سے پاک امتحان کے انعقاد کے لیے طلبہ کو امتحانی ہال میں ایڈمٹ کارڈ اور قلم کے علاوہ کچھ لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ
قومی خبریں

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے
قومی خبریں

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل  جائے گا
قومی خبریں

دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش
قومی خبریں

پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم
قومی خبریں

اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء  دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل
قومی خبریں

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2026
Next Post
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

2 گھنٹے ago
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem