• Home
پیر, اگست 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 10 جولائی تک توسیع

اب انٹرنیٹ خدمات 10 جولائی کی سہ پہر 3 بجے تک معطل رہیں گی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 10 جولائی تک توسیع

امپھال: منی پور حکومت نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے ریاست میں انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کو پانچ دن تک بڑھا دیا ہے تاکہ نظم و نسق اور امن میں کسی بھی طرح کی خلل پیدا ہونے سے روکا جا سکے۔ اب انٹرنیٹ خدمات 10 جولائی کی سہ پہر 3 بجے تک معطل رہیں گی۔

خیال رہے کہ 3 مئی کو نسلی برادریوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد سے حکام نے پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگا دی تھی، جس میں وقتاً فوقتاً توسیع ہوتی رہی ہے۔

ہوم کمشنر ٹی رنجیت سنگھ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’اس بات کا خدشہ ہے کہ کچھ سماج دشمن عناصر سوشل میڈیا کا بڑے پیمانے پر استعمال کرتے ہوئے تصاویر، نفرت انگیز تقاریر اور عوامی جذبات کو بھڑکانے والے ویڈیو پیغامات پھیلا سکتے ہیں، جس کا نظم و نسق کی صورتحال پر شدید اثر پڑ سکتا ہے۔

غورطلب ہے کہ ریاست میں میتئی اور کوکی برادریوں کے درمیان جھڑپوں میں تقریباً 120 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور 3000 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ تشدد سب سے پہلے 3 مئی کو اس وقت شروع ہوا جب ریاست کے پہاڑی اضلاع میں ایک ‘قبائلی یکجہتی مارچ’ کا انعقاد کیا گیا اور میتئی برادری کو درج فہرست قبائل کا درجہ دینے کے مطالبے کی مخالفت کی گئی۔

منی پور کی آبادی میتئی برادری کے تقریباً 53 فیصد پر مشتمل ہے اور یہ برادری بنیادی طور پر وادی امپھال میں قیام کرتی ہے۔ جبکہ قبائلی ناگا اور کوکی آبادی کا 40 فیصد ہیں اور یہ پہاڑی اضلاع میں آباد ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
مردم شماری کےدوران  آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات

یو جی سی-نیٹ امتحانات کی منسوخی  پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

یو جی سی نیٹ کے تین مضامین کے امتحانات منسوخ، دوبارہ امتحان لینے کا اعلان

چیئرمین بار کونسل منن کمار مشرا   کو طلباء کے آگے جھکنا پڑا

اگست 16, 2026
Next Post
ہریانہ میں اب غیر شادی شدہ مرد و خواتین کو بھی پنشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

3 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार