• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار ر کانگریس کو مضبوط کرنے کی قواعد مسلسل جاری

اسمبلی انتخاب کے پیش نظر 40 ضلعوں کے نئے صدر مقرر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2025
in بہار
0
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

پٹنہ :بہار میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس کے پہلے بہار ریاستی کانگریس میں پارٹی تنظیم کو مضبوط کرنے کی قواعد مسلسل جاری ہے۔ بہار کے انچارج اور صدر کے عہدے پر نئے لوگوں کو ذمہ داری دینے کے بعد اب پارٹی کی قومی قیادت نے بہار کے 40 تنظیمی اضلاع میں نئے صدور کی تقرری کر دی ہے۔ منگل کی دیر رات پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اس سلسلے میں حکم نامہ جاری کر دیا۔

حکم نامہ کے مطابق پٹنہ ٹاؤن، پٹنہ ڈیہی- ایک اور دو کو ملا کر تین نئے صدر اور اتنے ہی کارگزار صدر مقرر کیے گئے ہیں۔ پٹنہ ٹاؤن کا صدر پارٹی کے پرانے اور نوجوان رہنما ششی رنجن کو بنایا گیا ہے۔ ساتھ ہی پٹنہ ٹاؤن کے کارگزار صدر کے عہدہ کی ذمہ داری رنجیت کمار کو سونپی گئی ہے۔

سمت کمار سنّی کو پٹنہ دیہی-1 کے صدر عہدہ کی ذمہ داری دی گئی ہے جبکہ اُدئے کمار چندرونشی کو کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔ پٹنہ دیہی-2 کے صدر کا عہدہ گرجیت سنگھ کو دیا گیا ہے جبکہ نیتو نشاد کو کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔

پٹنہ کے علاوہ مظفرپور کانگریس صدر کے عہدہ کی ذمہ داری اروند مکل کو ملی ہے۔ بھاگلپور صدر کے عہدہ پر پرویز جمال کو بحال کیا گیا ہے۔ گیا میں سنتوش کمار سنگھ صدر بنائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی دو کارگزار صدر مقرر ہوئے ہیں، شہاب الدین رحمانی اور ادئے مانجھی۔ نالندہ میں نریش اکیلا، نوادہ میں ستیش کمار کو صدر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

وہیں ارریہ میں سعد احمد، دربھنگہ میں دیانند پاسوان، مشرقی چمپارن میں انجینئر ششی بھوشن رائے، گوپال گنج میں اوم پرکاش گرگ، کٹیہار میں سنیل یادو کے ساتھ دو کارگزار صدر بھی مقرر کیے گئے ہیں۔ کشن گنج میں امام علی کے علاوہ صاحب الاختر کو کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔

مدھے پورہ میں سوریہ نارائن رام، مدھوبنی میں سبودھ منڈل، پورنیہ میں وجندر یادو، سہرسہ میں مکیش جھا اور تارینی رشی دیو کو کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔ سمستی پور میں ابو تمیم، سارن میں بچن پرساد ویرو، شیوہر میں نوری بیگم، سیتامڑھی میں رکتو پرساد کو صدر بنایا گیا ہے۔

وہیں سیوان میں سشیل کمار یادو، سوپول میں سوریہ نارائن مہتا، ویشالی میں مہیش پرساد رائے، مغربی چمپارن میں پرمود سنگھ پٹیل، اورنگ آباد میں راکیش کمار سنگھ، ارول میں دھننجے شرما، بانکا میں کنچن سنگھ، بیگوسرائے میں ابھئے کمار ساجن، بھوجپور میں اشوک رام، بکسر میں ڈاکٹر منوج کمار پانڈے صدر بنائے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ جہان آباد میں اشتیاق احمد، جموئی میں انل کمار سنگھ، کیمور میں رادھے شیام کشواہا، کھگڑیا میں اویناش کمار اویناش، لکھی سرائے میں امریش کمار انیس، مونگیر میں اشوک پاسوان، روہتاس میں امریندر پانڈے اور شیخ پورہ میں پربھات کمار چندرونشی کو صدر کے عہدہ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
Next Post
وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش

وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

3 گھنٹے ago
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem