• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈکی میٹنگ میں یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کا فیصلہ

میٹنگ میں بورڈ کی طرف سے کیو آر کوڈ پر مشتمل خط جاری کیا گیا اور لوگوں سے گزارش کی گئی کہ وہ اپنی مخالفت درج کرائیں۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2023
in قومی خبریں
0
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈکی میٹنگ میں یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کا فیصلہ

یونیفارم سول کوڈ معاملہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے 5 جولائی کو ایک اہم میٹنگ طلب کی تھی جس میں اس قانون کی شدید مخالفت کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔ مسلم پرسنل لاء بورڈ پہلے سے ہی یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کرتا آ رہا ہے، لیکن اب اس نے سبھی سے باضابطہ مخالفت درج کرانے کی اپیل کی ہے۔

آج آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہوئی میٹنگ میں بورڈ کی طرف سے کیو آر کوڈ والا ایک خط جاری کیا گیا اور لوگوں سے گزارش کی گئی ہے کہ سبھی اپنی مخالفت درج کرائیں۔ بورڈ نے کہا ہے کہ ’’ملک میں فی الحال یونیفارم سول کوڈ کو لے کر ماحول بنایا جا رہا ہے۔ ایک طرح سے الگ الگ مذاہب اور ثقافتوں کے اس ملک میں یونیفارم سول کوڈ کے ذریعہ مذہبی و ثقافتی آزادی پر چوٹ پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایسے میں لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ لاء کمیشن کی طرف سے طلب کی گئی رائے کے بارے میں اپنی مخالفت درج کرائیں۔

مسلم پرسنل لاء بورڈ کی یہ میٹنگ لکھنؤ میں ہوئی جس میں ورچوئلی بورڈ کے سبھی اراکین نے شرکت کی۔ میٹنگ کے بعد یونیفارم سول کوڈ کے خلاف پرزور انداز میں آواز اٹھانے کا ارادہ کیا گیا۔ بورڈ نے لوگوں کے نام جو اپیل جاری کی ہے اس میں ایک لنک بھی دیا گیا ہے اور کیو آر کوڈ بھی موجود ہے۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لنک پر کلک کرنے کے بعد کس طرح لوگ اپنی مخالفت پر مبنی جواب تیار کر سکتے ہیں جو سیدھا لاء کمیشن کے پاس پہنچے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

جولائی 25, 2026
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ

Next Post
ملک کی تمام ریاستوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

5 گھنٹے ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार