• Home
اتوار, جولائی 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پریاگ راج میں ایئر فورس کے چیف انجینئر ایس این مشرا کا گولی مار کر قتل

موقع پر پولیس فورس تعینات ۔قتل کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ میں لگی ہوئی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2025
in قومی خبریں
0
پریاگ راج میں ایئر فورس کے چیف انجینئر ایس این مشرا کا گولی مار کر قتل

پریاگ راج:اتر پردیش کے پریاگ راج میں سنسنی خیز واردات سامنے آئی ہے۔ آج صبح یہاں پورا مفتی تھانہ علاقہ کے بمرولی واقع ایئر پورٹ کالونی میں ایئر فورس کے چیف انجینئر ایس این مشرا کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ وہ گھر میں سوئے ہوئے تھے۔ حملہ آور نے کھڑکی سے نشانہ لگا کر ان کو گولی مار دی۔ ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ فی الحال قتل کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے لیکن خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کسی رنجش کی وجہ سے یہ واردات انجام دی گئی۔

چیف انجینئر ایس این مشرا پورا مفتی تھانہ علاقہ کے بمرولی واقع ایئر پورٹ کالونی میں رہتے تھے۔ جمعہ کی رات وہ اپنے گھر میں سوئے ہوئے تھے۔ اس دوران حملہ آوروں نے کھڑکی سے نشانہ لگا کر ان کو گولی مار ردی۔ گولی کی آواز سن کر دوسرے کمرے میں سو رہے کنبہ کے دیگر لوگ جاگ گئے۔ باہر آکر دیکھا تو این این مشرا خون سے شرابور پڑے تھے۔ گھر والوں نے واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی۔ ایس این مشرا کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ہائی سیکوریٹی زون میں قتل کی اس واردات سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ موقع پر پولیس فورس تعینات ہے۔ ضلع کے اعلیٰ افسران موقع پر موجود ہیں۔ پولیس نے کمرہ سیل کر دیا ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کر رہی ہے۔

واردات کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے لیا اور معاملے کی جانچ پڑتال میں لگ گئی ہے۔ چیف انجینئر کا قتل کیوں کیا گیا؟ اس کے پیچھے کون ہے؟ پولیس ہر پہلوؤں پر جانچ کر رہی ہے۔پولیس کے ذریعہ کمرے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پولیس سی سی ٹی وی کیمرے سے فوٹیج دیکھ رہی ہے۔ موقع پر پولیس فورس تعینات ہے۔ اعلیٰ افسران بھی پہنچے ہوئے ہیں۔ ادھر چیف انجینئر کے قتل کے پیچھے کوئی رنجش بتائی جا رہی ہے۔ اس ہائی سیکوریٹی زون میں سنسنی خیز واردات کے بعد علاقے کے لوگوں میں زبردست خوف و دہشت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل
قومی خبریں

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے
قومی خبریں

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت
قومی خبریں

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں خوف کا ماحول
قومی خبریں

کورونا نے پھر دی دستک!آندھرا پردیش میں 2 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
Next Post
مسلم کمیونٹی کو صبر سے کام لینا چاہئے ، کانگریس کے اقلیتی ڈپارٹمنٹ کا مشورہ

مسلم کمیونٹی کو صبر سے کام لینا چاہئے ، کانگریس کے اقلیتی ڈپارٹمنٹ کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

10 گھنٹے ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem