• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

سیوان میں الگ الگ واردات میں دوافراد کا قتل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2025
in بہار
0
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

سیوان: میروا تھانہ علاقہ کے دو مختلف گاؤں میں اتوار کی دیر رات بدمعاشوں نے دو لوگوں کا قتل کر دیا جبکہ ایک دیگر شخص کے قتل کی کوشش ناکام ہو گئی۔ تتراکے وشال کمار یادو کا ہوائی فائرنگ کرکے اغوا کر لیا گیا اور بدمعاشوں نے اس کے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ایک دوسرے واقعہ میں سیوتا پور موضع ٹولہ میں ویر چودھری کے بیٹے پرمود یادو کو ان کے گھر سے بلا کر قتل کر دیا گیا۔ اس کی لاش200 میٹر گھر سے دور ایک کھیت سے ملی۔ واقعہ سے مشتعل لوگوں نے سڑک جام کرکے مظاہرہ شروع کر دیا۔

ادھر صدر اسپتال میں لاش کے ساتھ آئی میروا تھانے کی پولیس کی مشتعل لوگوں نے دوڑا دوڑا کر پٹائی کر دی۔ اس دوران اسپتال احاطہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ لوگوں کا الزام تھا کہ اطلاع دینے کے بعد بھی پولیس نہیں آئی۔اہل خانہ نے بتایا کہ مہلوک وشال یادو شام تقریباً 7 بجے ٹھیپہا بازار جانے کے لیے گھر سے نکلا تھا تبھی جرائم پیشہ عناصر نے اسے اغوا کر لیا۔ لوگوں نے الزام لگایا کہ واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی لیکن اس کے باوجود وہ نہیں آئی اور تب تک جرائم پیشہ عناصر نے وشال کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ اس کے بعد لاش کو اسکول کے پیچھے پھینک دیا۔

اہل خانہ نے بتایا کہ وہ لوگ وشال کی تلاش کر رہے تھے تبھی رات دس بجے کے قریب اطلاع ملی کہ ایک لاش اسکول کے پیچھے پڑی ہے۔ گھر کے لوگوں نے جا کر دیکھا تو لاش وشال کی تھی۔وہیں مہاراج گنج کے ماگھی گاؤں کے قریب بدمعاشوں نے اتوار کی رات تقریباً 10 بجے اندھا دھند فائرنگ کرکے ہوٹل مالک کے قتل کی کوشش کی۔ فائرنگ ہوتے ہی ہوٹل مالک بائک سے گر گئے اور کسی طرح بھاگ کر اپنی جان بچائی لیکن وہ سنگین طور سے زخمی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
Next Post
وزیر اعظم رہائش منصوبہ:  75 ہزار مستفیدین کے لئے پہلی قسط جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

3 گھنٹے ago
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार