• Home
بدھ, فروری 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

زمین کے بدلے نوکری کے معاملے میں لالو ای ڈی دفتر پہنچے

اس سے پہلے لالو پرساد کی اہلیہ رابڑی دیوی اور ان کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو سے ای ڈی نے پوچھ تاچھ کی تھی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2025
in بہار
0
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

پٹنہ:زمین کے بدلے نوکری گھوٹالہ کے معاملے میں پوچھ تاچھ کے لیے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو آج گاندھی میدان واقع انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے (ای ڈی) کے دفتر پہنچے۔ لالو پرساد کے ساتھ ان کی بڑی بیٹی میسا بھارتی موجود ہیں۔لالو پرساد سے پوچھ تاچھ سے پہلے ہی ان کے حامیوں نے ای ڈی کے دفتر کے سامنے ڈیرہ ڈال دیا۔ اس دوران آر جے ڈی کے کارکنان نعرے بازی بھی کرتے رہے۔ اس سے پہلے منگل یعنی گزشتہ روز ہی لالو پرساد کی اہلیہ رابڑی دیوی اور ان کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو سے ای ڈی کی پوچھ تاچھ ہوئی تھی۔

اس معاملے میں ای ڈی کے سامنے لالو یادو کی تقریباً 14 مہینے بعد پیشی ہو رہی ہے۔ ای ڈی نے اس سے پہلے 20 جنوری 2024 کو لالو یادو کا بیان درج کیا تھا۔ جبکہ تیجسوی یادو کا بیان بھی پچھلے ہی سال 30 جنوری کو درج ہوا تھا۔ لالو کی بیٹی اور پاٹلی پُتر سے ایم پی میسا بھارتی نے کہا کہ ان کا کنبہ جانچ میں پورا تعاون دے رہا ہے۔ وہیں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے سنہا نے کہا کہ جو جیسا کرے گا اس کا نتیجہ اسے بھگتنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ ‘زمین کے بدلے نوکری’ معاملے میں سی بی آئی نے لالو پرساد سمیت 78 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔ چارج شیٹ کے مطابق 2004 سے 2009 کے درمیان وزیر ریل کے طور پر کام کرتے ہوئے لالو پرساد نے ریلوے کی گروپ-ڈی کی نوکریوں کے بدلے امیدواروں سے زمین اور جائیداد لکھوائی تھی۔ اس چارج شیٹ میں گھوٹالے کے زون کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی تھی۔ ان میں ممبئی، جبل پور، کولکاتا، جئے پور اور حاجی پور سمیت کئی ریلوے زون شامل تے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک
بہار

کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں
بہار

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع
بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
Next Post
رشوت خوری کے معاملے میں ممبران پارلیمنٹ اورممبران اسمبلی کواب کوئی قانونی تحفظ نہیں

الیکشن کمشنر کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت 16 اپریل تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی تشویشناک-موہن بھاگوت

13 گھنٹے ago
ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو خط

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार