• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ناگپور تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت

ملک معتصم خان نے کہا:نفرت کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل ڈالنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2025
in قومی خبریں
0
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: نائب صدر جماعت اسلامی ہند  ملک معتصم خان نے ناگپور میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک پریس بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت  ان لوگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی جو تاریخ کو ہتھیار بنا کر اور فرقہ وارانہ فساد کو ہوا دے کر بدامنی کو ہوا دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا پولیس کو نفرت انگیز تقاریر کرنے والے سماج دشمن عناصر کو کھلا ہاتھ دینے کے لیے کہا جاتا ہےجس سے ریاست میں پرامن ماحول خراب ہو رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نفرت کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل ڈالنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ہم مہاراشٹر کے لوگوں بالخصوص ناگپور کے شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ امن برقرار رکھیں اور سماج دشمن عناصر کی اشتعال انگیزیوں کا شکار نہ ہوں۔ اس طرح کے تفرقہ انگیز حربوں کا بہترین جواب اتحاد اور تحمل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل

جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
سنبھل میں غازی میاں کی یاد میں لگنے والے نیزہ میلے پر تنازعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

9 گھنٹے ago
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार