• Home
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک بھر میں مسلسل ہونے والے پیپر لیکس رہنما راہل گاندھی کا شدید ردعمل

کہا، ’’پیپر لیک محنتی طلبہ اور ان کے خاندانوں کو دباؤ میں دھکیل دیتا ہے اور ان کی محنت کا صلہ ان سے چھین لیتا ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
in قومی خبریں
0
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی:کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ملک بھر میں مسلسل ہونے والے پیپر لیکس پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ریاستوں میں 85 لاکھ بچوں کا مستقبل خطرے میں ہے۔ انہوں نے اسے نوجوانوں کے لیے سب سے خطرناک  قرار دیا۔راہل گاندھی نے اپنے بیان میں کہا، ’’پیپر لیک محنتی طلبہ اور ان کے خاندانوں کو غیر یقینی اور دباؤ میں دھکیل دیتا ہے اور ان کی محنت کا صلہ ان سے چھین لیتا ہے۔ یہ آنے والی نسل کو یہ غلط پیغام دیتا ہے کہ بے ایمانی محنت سے بہتر ہو سکتی ہے، جو کہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔‘‘

انہوں نے نشاندہی کی کہ ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا جب نیٹ کا پیپر لیک ہوا تھا، جس کے خلاف شدید احتجاج کے بعد حکومت نے ایک نیا قانون متعارف کرایا لیکن موجودہ صورت حال نے اسے بھی ناکام ثابت کر دیا۔راہل گاندھی نے کہا، ’’یہ ایک منظم ناکامی ہے اور اس کا حل تمام سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے درمیان اختلافات کو بھلا کر سخت اقدامات اٹھانے میں ہے۔ ان امتحانات کی ساکھ کو برقرار رکھنا طلبہ کا حق ہے اور اسے ہر قیمت پر محفوظ بنایا جانا چاہیے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں 6 ریاستوں میں 8 بورڈز کے امتحانی پرچوں کے لیک ہونے سے تقریباً 85 لاکھ طلبہ متاثر ہوئے ہیں۔ اتر پردیش، ہریانہ، ہماچل پردیش، مہاراشٹر، جھارکھنڈ اور منی پور میں بورڈ کے امتحانی پرچے امتحان سے قبل ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے، جس کے بعد متعدد ایف آئی آر درج کی گئیں اور کئی افراد کو گرفتار کیا گیا۔اتر پردیش میں یکم مارچ کو دسویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ امتحان شروع ہونے کے ایک گھنٹے کے اندر ہی وائرل ہو گیا۔ اس معاملے میں اسکول ایڈمنسٹریٹر سمیت کئی افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔

ہریانہ میں 28 فروری کو دسویں جماعت کے ریاضی اور 27 فروری کو بارہویں جماعت کے انگریزی کے پرچے لیک ہوئے، جس کے بعد پولیس نے متعدد گرفتاریاں کیں۔ ہماچل پردیش میں، دسویں جماعت کے انگریزی کے پرچے کے لیک ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد اسے منسوخ کر دیا گیا۔ جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور منی پور میں بھی ایسے ہی واقعات پیش آئے، جن سے لاکھوں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیارکیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
مسلمانوں سے منسلک مودی کے بیان پر راہل کا سخت ردعمل
قومی خبریں

ترنمول کا نام اور انتخابی نشان منجمد کیے جانے پر راہل گاندھی کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
پائلٹ سمیت ایئر انڈیا  کے 8 اراکین  3 ماہ کے لیے  معطل
قومی خبریں

پائلٹ سمیت ایئر انڈیا کے 8 اراکین 3 ماہ کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
جشن سے فرصت ملے تو زمینی حقیقت دیکھیں -راہل گاندھی
قومی خبریں

جشن سے فرصت ملے تو زمینی حقیقت دیکھیں -راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
Next Post
ونیش پھوگاٹ نے جیند میں اپنے دفتر پر لوگوں کے مسائل سنے

ڈبلیو ایف آئی پابندی ہٹنے پر وِنیش پھوگاٹ کا سخت ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

10 گھنٹے ago
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر تشویش کا اظہار

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार