• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

14 سالہ طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2025
in قومی خبریں
0
14 سالہ طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ کے ایک مشہور تھیم پارک میں میونسپل اسکول کے ایک 14 سالہ طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ وہ دوسرے طلباء کے ساتھ سیر کے لیے گیا ہوا تھا۔نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق  ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کو اس وقت پیش آیا جب گھنسولی میں نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام اسکول کے طلباء کھوپولی کے امیجیکا تھیم پارک کے تعلیمی دورے پر تھے۔

خبر کے مطابق  سفر کے دوران آٹھویں کلاس کے طالب علم آیوش دھرمیندر سنگھ کو بے چینی محسوس ہونے لگی اور وہ بینچ پر بیٹھ گیا اور پھر اچانک زمین پر گر گیا۔ اہلکار نے بتایا کہ طالب علم کو پارک کے عملے اور اساتذہ کی مدد سے پارک کے اندر واقع بنیادی طبی مرکز لے جایا گیا۔ اس کے بعد اسے نجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ اہلکار نے بتایا کہ سرکاری میڈیکل آفیسر کی موجودگی میں پوسٹ مارٹم کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ لڑکے کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ کھالاپور پولیس اسٹیشن میں اچانک موت کا معاملہ درج کیا گیا ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیر جماعت اسلامی ہند نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے  استعفیٰ

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ اور گورنر کو کسی بھی بل کو روکنے کا اختیار نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید
قومی خبریں

سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر
قومی خبریں

سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
Next Post
لوک سبھا میں ’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ پیش

مرکزی کابینہ نے وقف ترمیمی بل کو منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

8 گھنٹے ago
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

امیر جماعت اسلامی ہند نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार