• Home
منگل, جون 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ویسٹرن ڈسٹربنس فعال ہونے کی وجہ سے موسم میں تبدیلی کا امکان

نوئیڈا، غازی آباد، شاملی، باغ پت، میرٹھ، مظفرنگر، سہارنپور، بجنور، امروہا، ہاپڑ اور مراد آباد میں آواز اور چمک کے ساتھ بارش ممکن

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2025
in قومی خبریں
0
آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر

نئی دہلی :ویسٹرن ڈسٹربنس فعال ہونے کی وجہ سے موسم میں تبدیلی آئے گی اور تین دنوں تک دہلی میں ہلکی یا بہت ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ آج آسمان پر بادل چھائے رہ سکتے ہیں، رات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہو سکتی ہے۔اگر اتر پردیش کے موسم کی بات کریں تو یہاں بھی ہلکی ٹھنڈ دیکھنے کو ملی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید گراوٹ آ سکتی ہے۔ وہیں 27 فروری سے ریاست میں بارش ہونے کے آثٓار ہیں۔ یہ بارش اگلے دو دنوں تک جاری رہ سکتی ہے۔

مغربی یوپی کے نوئیڈا، غازی آباد، شاملی، باغ پت، میرٹھ، مظفرنگر، سہارنپور، بجنور، امروہا، ہاپڑ اور مراد آباد میں آواز اور چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ یکم مارچ کو بھی ریاست میں بارش کا امکان ہے۔ ساتھ ہی بادل گرجنے اور بجلی چمکنے کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج اتراکھنڈ کے پوڑی، پتھورا، باگیشور، اُترکاشی، چمولی، رودرپریاگ، ٹہری، دہرہ دون اور الموڑا میں گرج اور چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق پہاڑی علاقوں میں فعال ہوئے ویسٹرن ڈسٹربنس کا اثر راجستھان کے موسم پر بھی دیکھنے کو ملے گا۔ یہاں 28 فروری کو بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اروناچل پردیش میں آندھی-طوفان کے ساتھ بارش ہونے کے پیش نظر یلو الرٹ جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں منگل کو موسم کے مزاج میں تبدیلی دیکھنے کو ملی۔ تینوں ہی ریاستوں کے پہاڑی علاقوں میں برفباری اور بارش ہوئی۔ جنوری اور فروری میں ہوئی کم برفباری اور بارش کے درمیان اس سے کچھ راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے تین سے چار دن تک تینوں ریاستوں میں برفباری اور بارش جاری رہے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن
قومی خبریں

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار
قومی خبریں

جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت
قومی خبریں

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا
قومی خبریں

ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
سلطنت عمان میں طوفانی بارش ،18 افراد جاں بحق
قومی خبریں

شمال مشرقی ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت
قومی خبریں

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
Next Post
راجیہ سبھا ایم پی مہوا ماجھی سڑک حادثے میں شدید زخمی

راجیہ سبھا ایم پی مہوا ماجھی سڑک حادثے میں شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

6 گھنٹے ago
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem