• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گئو رکشا کے نام پر غنڈہ گردی کی جارہی ہے-ابوعاصم اعظمی

مہاراشٹر اسمبلی کے سماج وادی پارٹی رکن نے کہاکہ مسلمانوں کے ساتھ تفریق اور ان کو ہراساں کیا جانا بند کیا جائے

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2025
in قومی خبریں
0
گئو رکشا کے نام پر غنڈہ گردی کی جارہی ہے-ابوعاصم اعظمی

ممبئی :مسلمانوں کے ساتھ تفریق اوران کوہراساں کئے جانے کے واقعات پر سماج وادی پارٹی کی جانب سے جمعرات کو مراٹھی پترکار سنگھ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس  میں کئی مسائل کونمایاں کیا گیا ۔مہاراشٹر اسمبلی کےرکن  ابوعاصم اعظمی نےجلگاؤں میں گوشت کے ایک تاجر کی بے رحمی سے پٹائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ’’شرپسندوں نےاسے بری طرح پیٹا، آخر قانون ہاتھ میں لینے کی غنڈوں کو کس نے اجازت دی ۔گوشت کس جانورکاہے، یہ توتفتیش کے بعد ہی واضح ہوگا کہ مگر گئو رکشا کے نام پر غنڈہ گردی کی جارہی ہے اور پولیس بھی ایسے معاملے میں کھلی جانبداری برت رہی ہے۔ اسی طرح جواز نہ ہونے کے باوجود کسی بھی معاملے میں مسلمانوں کے خلاف آسانی سے دفعہ ۳۰۷؍ لگادی جاتی ہے ،کیا یہ تفریق نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے مذہبی شخصیات اور مذہبی کتابوں کی توہین کے حوالے سے کہا کہ ’’ اس تعلق سےسخت قانون بنایا جائے اور اس میں خاطی کوکم سےکم دس برس کی سزا دی جائے۔‘‘ انہوں نے نتیش رانے کی زہرافشانی کے تعلق سے کہاکہ ’’وہ کہتے ہیں کہ مہاراشٹر میں ہندوتوا وادی سرکار ہے، کیا یہ کہنے کا حق ہے اورایسا کہنا جرم نہیں ہے؟ اس لئے کہ حکومت تو عوام اپنے ووٹوں کے ذریعے منتخب کرتے ہیں، نتیش رانے ایسا کیسے بول سکتے ہیں مگر نہیں، دھڑلے سے بیان بازی کر رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ کم ازکم آئین کے حوالے سے حلف لینے والوں کو اتنا تو خیال رہنا چاہئے کہ سنویدھان نے کیا کہا ہے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’’نتیش رانے اور دیگر کہتے ہیں کہ تبدیلیٔ مذہب کے تعلق سے سخت قانون بنایا جانا چاہئے، سوال یہ ہےکہ کس نے انہیں روکا ہے، لیکن ان کویہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ ہربالغ شہری کوآئین نےرہنے سہنے،کھانے پینے پہننے اور اپنی پسند کا مذہب اختیار کرنے کی آزادی دی ہے، یہ کوئی نہیں چھین سکتا۔‘‘ ابوعاصم اعظمی نے جھوپڑپٹیوں کے مسائل پر بھی یہ کہہ کرتوجہ دلائی کہ وہاں رہنے والے شہریوں کا معیارزندگی بھی بلند ہونا چاہئے، سستی بجلی ملنی چاہئے اورجوراحتی فنڈ ہوتا ہے اسے جاری کیا جانا چاہئے، مگر جان بوجھ کر ان کے حلقے کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔‘‘ پریس کانفرنس میں معراج صدیقی اورسماج وادی پارٹی کےدوسرے لیڈر بھی موجو دتھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا
قومی خبریں

شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار
قومی خبریں

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
کھڑگے  اور راہل کی جھارکھنڈ کے لیڈروں کے ساتھ اہم میٹنگ

کھڑگے اور راہل کی جھارکھنڈ کے لیڈروں کے ساتھ اہم میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

4 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem