• Home
بدھ, جولائی 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولیس ہائی الرٹ پر

جنوبی ضلع پولیس نے ڈی سی پی انکت چوہان کی قیادت میں رات بھر گشت کیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولیس ہائی الرٹ پر

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے ووٹنگ 5 فروری کو ہوگی جس کے پیش نظر دہلی پولیس نے شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ پولیس ہائی الرٹ پر ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔جنوبی ضلع پولیس نے ڈی سی پی انکت چوہان کی قیادت میں رات بھر گشت کیا۔ انکت چوہان نے بتایا کہ ’’ہمارے ضلع میں تقریباً 15 کمپنیوں پر مشتمل بیرونی سکیورٹی فورسز تعینات کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ، ہوم گارڈز اور دیگر سکیورٹی اہلکار بھی تعینات ہیں، جس سے کل 3800 پولیس اہلکار، 15 کمپنیاں اور 1500 ہوم گارڈز موجود ہیں۔‘‘انتخابی ماحول کو پرامن رکھنے اور ووٹنگ کے عمل کو محفوظ بنانے کے لیے فعال گشت اور اضافی سکیورٹی فورسز تعینات کی گئی ہیں۔ 3 فروری شام 5 بجے انتخابی مہم ختم ہو گئی جس کے دوران عام آدمی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس نے ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی بھرپور کوششیں کیں۔

تینوں جماعتوں نے اپنے انتخابی منشور میں متعدد گارنٹیاں پیش کی ہیں۔ اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سہ رخی مقابلہ متوقع ہے۔ نتائج 8 فروری کو ظاہر کریں گے کہ دہلی میں کس کی حکومت بنے گی۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال مسلسل چوتھی بار نئی دہلی اسمبلی حلقے سے جیتنے کی امید رکھتے ہیں۔ جبکہ کانگریس کا دعویٰ ہے دہلی کے عوام شیلا دکشت کے 15 سالہ دور اقتدار کو مدنطر رکھتے ہوئے اس کے حق میں ووٹ کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور
قومی خبریں

3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

Next Post
مہاکمبھ کے دوران ہیلیم گیس سے بھرا ہاٹ ایئر بیلون پھٹنے سے 6 عقیدت مند جھلسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور

3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور

6 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार