• Home
پیر, جولائی 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی اسمبلی انتخابات کی تشہیر اپنے شباب پر

کانگریس کے رہنماؤں نے آخری دن صحافیوں کے سامنے وعدےپورے کرنے کا عہد لیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی اسمبلی انتخابات کی تشہیر  اپنے شباب پر

نئی دہلی :دہلی اسمبلی انتخابات کی تشہیر  اپنے شباب پر ہے اور اس بیچ میں  کانگریس کے رہنماؤں نے آخری دن  صحافیوں کے سامنے ایک عہد  لیا جس میں انہوں نے دہلی کے عوام سے اقتدار میں آنے کے بعد واعدے پورا کرنے کو کہا ۔ اس موقع پر دہلی کانگریس کے صدر دیوندر یادو، دہلی کے سابق وزیر ہارون یوسف، دہلی کے سابق رکن پارلیمنٹ اور دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کے بیٹے سندیپ دکشت ، سابق رکن پارلیمنٹ اور دلتوں کے رہنما ادت راج اور دہلی انتخابات کے لئے بنائی گئی کمیونکیشن محکمہ کے افراد موجود تھے۔

دہلی کے سابق وزیر ہارون یوسف نے گزشتہ دس سالوں میں عام آدمی پارٹی کے دور اقتدار میں دہلی کی بدتر حالت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے گندے پانی اور سیور کا معاملہ اٹھایا  اور کہا کہ دہلی والے شیلا دکشت کی قیادت والی  کانگریس حکومت  کے دور کو یاد کرتے ہیں۔ دہلی کے سابق رکن پارلیمنٹ سندیپ دکشت جو نئی دہلی سے اروند کیجریوال کے خلاف انتخاب لڑ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ دہلی میں  صحت کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور لوگ تبدیلی چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جب ووٹر خود انتخاب لڑنے لگے تو آپ کی جیت یقینی ہے اور انہوں نے انتخابی تشہیر کے دوران یہ محسوس کیا ہے کہ ووٹر کانگریس کا انتخاب لڑ رہا ہے جس سے انہیں تبدیلی کی ہوا محسوس ہو رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری
قومی خبریں

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
شوبھکرن کی موت کے خلاف شمبھو بارڈرپر یوم سیاہ کا انعقاد

کسان تحریک پنجاب اور ہریانہ سے آگے بڑھتے ہوئے اب راجستھان پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

2 گھنٹے ago
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem