• Home
جمعہ, مئی 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جگدمبیکا پال نے وقف ترمیمی بل کو غریبوں کے فائدے کے لیے اہم قرار دیا

جے پی سی کے سربراہ نےغریبوں کے فائدے کے لیے تاریخی قانون بنائیں گے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 22, 2025
in قومی خبریں
0
وقف بورڈ کی کسی بھی جائیداد کو وقف جائیداد بنانے کے اختیار پر پابندی لگے گی!

ایودھیا میں موجود جے پی سی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے وقف ترمیمی قانون کو غریبوں کے لیے فائدہ مند اور تاریخی قرار دیا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِاعظم نریندر مودی نے انہیں ایک بڑی ذمہ داری دی ہے اور ان کی کوشش ہے کہ ایسا قانون بنایا جائے جس سے غریب عوام کو وقف کا حقیقی فائدہ ملے۔انہوں نے بتایا کہ لکھنؤ میں ہونے والی میٹنگ اس قانون پر مشاورت کے سلسلے کی آخری ملاقات تھی۔ اس سے قبل وہ پورے ملک کا دورہ کر چکے ہیں، جن میں مہاراشٹر، گجرات، تلنگانہ، چنئی، کرناٹک، آسام، اوڈیشہ، بہار، اور اتر پردیش شامل ہیں۔ پال نے کہا کہ رپورٹ مکمل ہو چکی ہے اور مختلف ریاستوں کے وقف بورڈ کے اراکین سے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔ اب 24 اور 25 تاریخ کو ہونے والی ملاقات کے بعد یہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام ارکان باہمی اتفاق سے ایک بہتر قانون اور مناسب ترامیم پر راضی ہوں گے۔

پال نے ایودھیا کے دورے پر کہا کہ وہ گزشتہ پچاس سال سے یہاں آتے رہے ہیں، اور یہاں انہیں روحانی توانائی ملتی ہے۔ انہوں نے سب کے لیے دعا کی کہ ان کی زندگی خوشحال ہو۔واضح رہے کہ وقف ترمیمی قانون کے حوالے سے پارلیمنٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی (جے پی سی) کی میٹنگ منگل کو لکھنؤ میں منعقد ہوئی، جس میں اتر پردیش حکومت کے وزرا اور افسران نے بھی شرکت کی۔ اس سے قبل جے پی سی نے پٹنہ میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کی تھی۔ امید ہے کہ بجٹ سیشن کے دوران 31 جنوری کو کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ
قومی خبریں

ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں
قومی خبریں

دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کو کڑکڑڈوما کورٹ سے بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
اقلیتی فلاحی منصوبوں کو مسلسل بہتربنانے کی کوشش : کرن رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی فلاحی منصوبوں کو مسلسل بہتربنانے کی کوشش : کرن رجیجو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
دہلی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز
قومی خبریں

دہلی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا
قومی خبریں

آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
Next Post
تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ میں تصادم میں29نکسلی ہلاک

جھارکھنڈ میں 27 ماؤنواز خود سپردگی کر کے مرکزی دھارے میں شامل

14 گھنٹے ago
ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem